تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَفّار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَفّار کے معانیدیکھیے
غَفّار کے اردو معانی
صفت
- بہت معاف کرنے والا، بڑا بخشنے والا، بہت مہربان
- خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
شعر
صابرؔ عاصی کے عصیاں کیوں نہ بخشے گا خدا
وہ بڑا غفار ہے ستار ہے رحمان ہے
کیوں رضاؔ کڑھتے ہو ہنستے اٹھو
جب وہ غفار ہے کیا ہونا ہے
نڈر لا تقنطو پڑھ کر گناہوں سے تھا میں اپنے
یہ واعظ کیوں ڈراتے ہیں مجھے غفار کیا باعث
English meaning of Gaffaar
Adjective
- covering and forgiving (sins), forgiver
- very forgiving (an epithet applied to God), one of the attributes of God, the Forgiver (of sins)
ग़फ़्फ़ार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- क्षमा करने वाला, बहुत बड़ा उदार तथा दयालु (ईश्वर या व्यक्ति), बहुत अधिक क्षमा करने वाला, पापों को छिपाने वाला, मोक्षदाता
- ईश्वर का एक नाम, ईश्वर का एक विशेषण, परमात्मा का एक गुणवाचक नाम
غَفّار کے مترادفات
غَفّار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَفّار)
غَفّار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔