تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَفْلَت پیشَہ" کے متعقلہ نتائج

چَوکَس

اپنے کام میں ہوشیار، خبردار، محتاط، چَوکَنّا

چَوکَس رہْنا

چوکنا رہنا، ہوشیار رہنا

چَوکَسائی

احتیاط، بیدارمغزی، ہوشیاری، توجہ، دھیان، خبرداری، چوکسی

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

بَھگَت جی چَوکَس

(دلاّلی) دلالوں کا کنایۃً (نفع میں) ۳ (آنہ) کھانے کے واسطے.

چاروں چُول چَوکَس

ہر طرف سے ہوشیار، چوکَنّا، نہایت ہوشیاری سے، سوجھ بوجھ کے ساتھ

ہوش و حَواس سے چَوکَس رَہنا

باحواس رہنا ، باہوش رہنا ، خبردار رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غَفْلَت پیشَہ کے معانیدیکھیے

غَفْلَت پیشَہ

Gaflat-peshaग़फ़लत-पेशा

وزن : 2222

غَفْلَت پیشَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • غافل، بے خبر

English meaning of Gaflat-pesha

Persian, Arabic - Adjective

  • inattentive, unmindful, negligent, careless, thoughtless

ग़फ़लत-पेशा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसका स्वभाव ही ग़फ़लत करने का हो, बहुत ही आलसी, असावधान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَفْلَت پیشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَفْلَت پیشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone