تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر حَقِیقی" کے متعقلہ نتائج

جَعْلی

جعل سے منسوب یا متعلق، کھوٹا، وہ نقلی چیز جسے اصل کے مطابق بسا لیا ہو، وہ کاغذ یا تحریر جس پر کسی کے جھوٹے دستکط کئے ہوے ہون، بناوٹی، مصنوعی

جَعْلی سِکَّہ

جَعْلی مَق٘ناطِیس

لوہے یا فولاد کا ٹکڑا جس میں مصنوعی طریقے سے مقناطیس کی خاصیت پیدا کی گئی ہو

جَہْلی

جہل (رک) سے منسوب یا متعلق ، جاہل ،نادان.

جَعْلی دَستاویز

مَصْدَرِ جَعْلی

(قواعد) وہ مصدر جن میں دوسری زبانوں کے الفاظ پر علامت مصدر بڑھا کر مصدر بنا لیا گیا ہو ؛ جیسے : کھانا ، گرمانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر حَقِیقی کے معانیدیکھیے

غَیر حَقِیقی

Gair-haqiiqiiग़ैर-हक़ीक़ी

وزن : 21122

غَیر حَقِیقی کے اردو معانی

صفت

  • غیر اصلی، جسکا حقیقت سے تعلق نہ ہو، مجازی، اصل کے خلاف، جو بنیادی یا اصلی نہ ہو

English meaning of Gair-haqiiqii

Adjective

  • unrealistic

ग़ैर-हक़ीक़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अवास्तविक, जिसका वास्तविकता से संबंध न हो, लौकिक, ग़ैर-असली, जिसका हक़ीक़त से ताल्लुक़ न हो, मजाज़ी, असल के ख़िलाफ़, जो बुनियादी या असली न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر حَقِیقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر حَقِیقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone