تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر مَحْدُود" کے متعقلہ نتائج

مَحدُود

رکا ہوا، حد بندی کیا گیا، احاطہ کیا گیا

مَحدُود تَر

کم سے کم ، زیادہ محدود ، بہت محدود ۔

مَحدُود سِیٹ

مساوی القوت سیٹ ، قابل شمار۔

مَحدُود ہونا

محدود کرنا (رک) کا لازم ، محصور ہونا ، پابند ہونا ، رکا ہوا ہونا ، حد میں ہونا ، آگے نہ بڑھنا ۔

مَحدُود کَرنا

حد باندھنا، حدبندی کرنا، احاطہ بندی کرنا، روکنا

مَحدُود ذِمَّہ دارِیاں

(معاشیات) مشترکہ سرمایے کی کمپنی کے حصہ داروں کی ذمے داری یا وہ ذمے داریاں جو ان کے حصص کی نامزد رقم تک محدود ہوں

مَحدُود رَکھنا

پھیلنے نہ دینا ، وسیع نہ کرنا ۔

مَحدُود شاخ داری

(نباتیات) پتوں کے نیچے سے نکلنے والی شاخیں جس کے سبب پودے کی نمو ختم ہو جاتی ہے

مَحدُودُ الْاِخْتِیار

جس کا اختیار محدود ہو ۔

مَحدُود بَہ حَصِص

(قانون) وہ جو خاص حصوں پر منقسم ہو ، مخصوص حصے رکھنے والا شخص یا ادارہ وغیرہ

مَحدُودات

وہ باتیں جن کی حدبندی کی گئی ہو، حدبندیاں، پابندیاں، مجبوریاں

مَحدُودِیَت

محدود ہونے کی حالت، محدود ہونا، رکا ہوا ہونا، پابند ہونا

مُحَدِّد

حد میں رکھنے والا ، حد بندی کرنے والا ، حد قائم کرنے والا ۔

مُحَدَّد

جسے محصور کیا گیا ہو ، حد بندی کیا گیا ، محدود کیا گیا ۔

غَیر مَحْدُود

لامحدود جس کی حد نہ ہو، جس کا احاطہ نہ کیا جا سکے

نا مَحدُود

جو محدود نہ ہو، جس کی انتہا نہ ہو، لامتناہی بے کراں، مجازاً: ان گنت، بے شمار، بے حد لامحدود

لا مَحْدُود

جس کی حد و انتہا نہ ہو، حدبندی سے پرے، حدود سے ماورا، بے حد و حساب

دائِرَہ مَحْدُود ہونا

اثر و نفوذ کم ہونا، کسی چیز میں وسعت نہ رہنا، توسیع نہ ہونا

دایِرَہ مَحْدُود ہونا

اثر و نفوذ کم ہونا، کسی چیز میں وسعت نہ رہنا ، توسیع نہ ہونا.

حَدِ مَحْدُود

مُحَدَّدی

(طبیعیات)اصول اضیافیت سے منسوب یا متعلق ، جس میں روشنی کی رفتار کو زیر بحث لایا جاتا ہے ۔

مُحَدَّب و مُقَعَّر

(طب) ایک طرف سے اُبھرا ہوا اور دوسری طرف سے دبا ہوا جیسے جگر کہ اُس کی بالائی سطح اُبھری ہوئی ہے اور زیریں سطح دبی ہوئی یعنی گہری ہے

مُحَدّدَہ

محدد (رک) کی تانیث ، حد قائم کرنے والی ، روکنے والی ، گھیرنے والی ۔

مُحَدَّبُ الطَّرَفَین

جو دونوں طرف سے اُبھرا ہوا ہو ، ذومحدب ، دونوں جانب سے محدب ۔

مُحَدَّب آئِینَہ

بیچ میں سے اُبھرا ہوا شیشہ

مُحَدَّب شِیشَہ

(طبیعیات) بیچ میں سے اُبھرا ہوا گول شیشہ، جس میں سے چیزیں بڑی اور صاف نظر آتی ہیں، اگر اسے سورج کے سامنے کیا جائے تو سورج کی کرنیں اس میں سے گزر کر ایک مرکز پر جمع ہو جاتی ہیں اور اگر وہاں کوئی نازک جلنے والی چیز رکھی ہوئی ہو تو فوراً جل اُٹھتی ہے، آتشی شیشہ

مُحَدَّبی

محدب (رک) سے منسوب یا متعلق ، محدب ہونا ، اُبھرواں شکل ۔

مُحَدَّب

(تشریح) کسی عضو کا وہ حصہ جو اُوپر کو اُبھرا ہوا ہو

مُحَدَّث

نیا پیدا کیا گیا ، حادث (قدیم کا نقیض)

مُحَدِّث

ایجاد کرنے والا، موجد

مُحَدِّثَہ

محدث (رک) کی تانیث ، علم حدیث کی ماہر ۔

مُحَدَّب عَدسَہ

محدب شیشہ، محدب عینک

مُحَدِّثِین

محدث کی جمع، علم حدیث کے جاننے والے یا ماہر لوگ، ماہرین علم حدیث

مُحَدِّثانَہ

محدث کی مانند ، محدث کے شایان شان ، علم حدیث کے عالموں جیسا ، علم حدیث کی رُو سے ۔

مُحَدَّبُ السَّطحَین

(طب) جو دونوں طرف سے ابھرا ہوا ہو جیسے مسور کا دانہ یا آنکھ کا موتی

مُحَدِّثِیَّت

محدث ہونا، محدث کا علم یا مرتبہ

مُحی الدین

دین کو زندہ کرنے والا

ماہی دَنْدان

ایک خاص قسم کی مچھلی کا دانت جس سے تلوار کے قبضے بناتے ہیں

جِسْمِ مُحَدَّدِ جِہات

(فلسفہ) وہ جسم جس کے لیے جہت مکان کی ضرورت نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر مَحْدُود کے معانیدیکھیے

غَیر مَحْدُود

Gair-mahduudग़ैर-महदूद

وزن : 21221

غَیر مَحْدُود کے اردو معانی

صفت

  • لامحدود جس کی حد نہ ہو، جس کا احاطہ نہ کیا جا سکے

شعر

English meaning of Gair-mahduud

Adjective

  • unlimited

ग़ैर-महदूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • असीमित, जिस की हद न हो

غَیر مَحْدُود کے مترادفات

غَیر مَحْدُود کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر مَحْدُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر مَحْدُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone