تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَیر مُمْکِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر مُمْکِن کے معانیدیکھیے
غَیر مُمْکِن کے اردو معانی
صفت
- محال، ناممکن، انکار کا کلمہ
- (کاشت کاری) وہ زمین جو کاشت کے قابل نہ بنائی جا سکے، بنجر، اوسر، پٹھار
شعر
شادؔ غیرممکن ہے شکوۂ بتاں مجھ سے
میں نے جس سے الفت کی اس کو باوفا پایا
غیرممکن تھا فصیلیں فاصلوں کی پھاندنا
قسمتوں کے فیصلے تھے تیرے میرے درمیاں
محبت نیک و بد کو سوچنے دے غیر ممکن ہے
بڑھی جب بے خودی پھر کون ڈرتا ہے گناہوں سے
English meaning of Gair-mumkin
Adjective
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَیر مُمْکِن)
غَیر مُمْکِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔