تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر سَنْجِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

طِفْلانَہ

بچّے یا بچّوں کا، بچوں کا سا، بچے کے مانند، بچپنا، بچکانا

طِفْلانَہ مِزاجی

بچّوں جیسی عادت نیز لڑکپن ، بچپنا ، شوخ و شرارت.

طِفْلانَہ حَرْکَتیں

بچّوں کی طرح کام یا باتیں.

طِفْلانی

بچّوں کا کام ؛ (مجازاً) آسان کام.

طِفْلانِ چَمَن

طِفْلاںِ خاک

مراد : نباتات.

طِفْلاںِ چَمَن

باغ کے شگوفے اور کلیّاں

طِفْلانِیّات

نو عمری کی باتیں یا کوشش ، بچّوں کی سی حرکتیں یا کام.

بازیِ طِفْلانَہ

بچوں کا سا کھیل

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر سَنْجِیدَہ کے معانیدیکھیے

غَیر سَنْجِیدَہ

Gair-sanjiidaग़ैर-संजीदा

غَیر سَنْجِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • جس میں متانت نہ ہو ، ہن٘سی مذاق والا.

ग़ैर-संजीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें सभ्यता न हो, हँसी मज़ाक़ वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر سَنْجِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر سَنْجِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone