تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَج مُکْتا" کے متعقلہ نتائج

مُکْتا

صدف یا سیپی سے نکلنے والا ایک سفید رنگ کا قیمتی ہیرا، موتی، گوہر، لعل، مروارید

مُکْتا پَھل

موتی

گَج مُکْتا

بہت بڑا موتی (ہندوؤں کا خیال ہے کہ سب سے بڑا موتی ہاتھی کے بھیجے سے نکلتا ہے)

آتے کا نام سَہْجا ، جاتے کا نام مُکْتا

نہ آنے کی خوشی اور نہ جانے کا غم، نہ آتے کو روکنا نہ جاتے کو پکڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَج مُکْتا کے معانیدیکھیے

گَج مُکْتا

gaj-muktaaगज-मुक्ता

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: ہندو فیل

گَج مُکْتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت بڑا موتی (ہندوؤں کا خیال ہے کہ سب سے بڑا موتی ہاتھی کے بھیجے سے نکلتا ہے)

English meaning of gaj-muktaa

Noun, Masculine

  • elephant-gem, elephant-pearl, a large pearl (it is a popular idea of the Hindus that the finest pearls are found in the heads of elephants)

गज-मुक्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का कल्पित मोती जो हाथी के मस्तक में स्थित माना जाता है
  • गजमणि; गजमोती; गजगौहर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَج مُکْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَج مُکْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone