تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَجَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَجَر کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
گَجَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (مجازاً) صبحِ صادق کا وقت.
- الارم ، بیدار کرنے والی گھنٹی.
- پہر کا باجا ، چار ، آٹھ اور بارہ بجے گھنٹوں کا مکرّر بجنا (پہلے زمانے میں صرف صبح کے وقت گجر بجایا جاتا تھا اب ہر ۴ ، ۸ ، ۱۲ گھںٹوں پر بجایا جاتا ہے) .
- گھڑیال ، بڑا گھنٹہ.
- ۔(ھ)مذکر۱۔ چارآٹھ اور بارہ بجے دو چند گھنوں کا بجنا۔الارم (بجنا۔ بجانا کے ساتھ) پہلے زمانے میں صرف صبح کے وقت گجر بجایا جاتا تھا۔ اب ہر ۴۔۸۔۱۲ گھنٹوں پر بجتا ہے۔؎
اسم، مذکر
- گاجر (رک) کی تخفیف ؛ تراکیب میں مستعمل.
اسم، مذکر
- گیہوں اور جَو یا لال اور سفید مِلے ہوئے گیہوں
شعر
شب کی تنہائی میں ابھری ہوئی آواز جرس
صبح گائی کا گجر ہو یہ ضروری تو نہیں
English meaning of gajar
Noun, Masculine
- Alarm
- four-hourly stroke of a time gong, alarm
Noun, Masculine
- carrot
गजर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रत्येक पहर पर समय-सूचक घंटा या घड़ियाल बजने का शब्द
- प्रातःकाल में बजने वाले घंटे या घड़ियाल का शब्द
- पारा।
گَجَر کے مترادفات
گَجَر کے مرکب الفاظ
گَجَر کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَجَر بَھتَّہ
کدّو کش کی ہوئی گاجریں جو چاولوں اور دودھ کے ساتھ یا صرف دودھ میں ابالی جاتی ہیں، پکی ہوئی شکل میں گجریلا بھی کہا جاتا ہے
گَجَر کی سُوئی
(گھڑی سازی) الارم کی سُوئی ، وہ سوئی گجر بجنے کے وقت پر گائی جاتی ہے ، یہ سُوئی عموماً ٹائم پیس میں ہوتی ہے.
گَجَر بَھتّا
کدّو کش کی ہوئی گاجریں جو چاولوں اور دودھ کے ساتھ یا صرف دودھ میں ابالی جاتی ہیں، پکی ہوئی شکل میں گجریلا بھی کہا جاتا ہے
گُجْراتی خَط
گجراتی زبان کی لکھائی جو دیونا گری کی طرح بائیں سے دائیں لکھی جاتی ہے ، گجراتی زبان کا رسم الخط ، گجراتی لپّی.
گَجْرے پِرونا
پھولوں کو کسی دھاگے یا تار میں یکجا کرنا ، ہاتھ پر باندھنے یا بالوں میں لگانے کے لیے گجرا تیار کرنا ؛ بارش کی جھڑی سے قطروں کا لڑی کی صورت برسنا .
گُجْراتی قُفْل
قدیم وضع کا قفل جس کے اندر کوئی پرزہ نہیں ہوتا ، اس کے کڑے کا ہر ایک سرا لچک دار آنکڑے کی وضع تیر کے پھل کی شکل کا ہوتا ہے جو قفل کے منھ میں داخل ہوتے وقت دب جاتے اور اندر جاکر پھیل جاتے ہیں جس سے کڑا اٹک جاتا ہے یہ آنکڑے اصطلاح میں قفل کے کڑے کے پر کہلاتے ہیں ، فتح سندھ کے بعد اس کا رواج سب سے پہلے گجرات میں ہوا اور یہی اس کی وجہ تسمیہ ہے.
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqaasid
मक़ासिद
.مَقاصِد
objectives, aims, purposes
[ Rahib missionary maqasid ko pura karne ke liye bahut mehnat kar raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'umda
'उम्दा
.عُمْدَہ
fine, nice, excellent
[ Na-tajrabakar khiladiyon ne bhi umda khel ka muzahira kia ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittifaaq
इत्तिफ़ाक़
.اِتِّفاق
agreement, consent, similarity of disposition
[ Kisi bhi jhagde ya tanaza ka hal ittifaq-e-raae se hi hona chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mufiid
मुफ़ीद
.مُفِید
useful, beneficial, advantageous, profitable
[ Pudine ki pattiyan pet ke liye bahut mufid hoti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zalzala
ज़लज़ला
.زَلْزَلَہ
earthquake, earth tremor
[ Japan mein zalzala ek mustaqil khauf hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shiddat
शिद्दत
.شِدَّت
intensity, intenseness, pressure
[ Kal aaye zalzale ki shiddat reactor paimane par 4 napi gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazish
साज़िश
.سازش
plot, conspiracy, collusion
[ Dushmanon ki sazish nakam hui aur hukoomat ko ab koi khatra nahin hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muzaahara
मुज़ाहरा
.مُظاہَرَہ
to express, demonstrate
[ Champions trophy 2025 ke final match mein India ke khiladiyon ne shaandar khel ka muzaahara kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
radd-e-'amal
रद्द-ए-'अमल
.رَدِّ عَمَل
reaction, counteraction
[ Imtihan ke mushkil sawalat dekh kar talba (students) ka radd-e-amal chaunka dene wala tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
poshaak
पोशाक
.پوشاک
clothes, dress, garment, attire, vestment
[ Bachchon ki rang-birangi poshak hamesha dilkash lagti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (گَجَر)
گَجَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔