تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَلِیظ" کے متعقلہ نتائج

دَبِیز

موٹا، دل والا، دہز، ڈھٹ

پَرْدَۂِ دَبِیز

رک : پردۂ دماغ .

اردو، انگلش اور ہندی میں غَلِیظ کے معانیدیکھیے

غَلِیظ

Galiizग़लीज़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: غَلَظَ

غَلِیظ کے اردو معانی

صفت

  • گاڑھا، غیرسیّال (دودھ وغیرہ)
  • گوہ، فضلہ، پاخانہ، غلاظت
  • موٹا، دبیز، دل دار (کمیت و کیفیت کے اظہار کے لیے) کپڑا وغیرہ
  • کثیف، میلا، گدلا، کوڑا کرکٹ
  • گندہ، نجس، ناپاک
  • سخت، شدید، گہرا
  • بھاری، ثقیل، دیر ہضم
  • تند مزاج، سنگ دل

شعر

English meaning of Galiiz

Adjective

ग़लीज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

غَلِیظ کے متضادات

غَلِیظ کے قافیہ الفاظ

غَلِیظ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَلِیظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَلِیظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone