تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَلْطاں پیچاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَلْطاں پیچاں کے معانیدیکھیے
غَلْطاں پیچاں کے اردو معانی
صفت
- گردان ، ایک دوسرے میں الجھی ہوئی ، گڈمڈ.
- لڑھکتا ہوا ، چکر کھا ا ہوا ، لوٹتا ہوا .
- مبتلا ہوا ، پھن٘سا ہوا، گرفتار .
- متفکر ، پریشان ، سر گرداں.
- ڈوبا ہوا ، کھویا ہوا ، مستغرق ، اُلجھا ہوا ، گُم سُم .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَلْطاں پیچاں)
غَلْطاں پیچاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔