تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَمگِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَمگِین کے معانیدیکھیے
وزن : 221
اشتقاق: غَمَّ
غَمگِین کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- مغموم، دلگیر، رنجیدہ، اُداس، ملول، اندوہگیں، دکھی، آزردہ
شعر
میں ہی غمگین نہیں ترک تعلق پہ کمالؔ
وہ بھی ناشاد تھا اس کو بھی فسردہ دیکھا
ग़मगीन के हिंदी अर्थ
غَمگِین کے مترادفات
غَمگِین کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَمگِین)
غَمگِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔