تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْدُم گُوں" کے متعقلہ نتائج

گَنْدُم

گیہوں، کنک

گَنْدُمِیں

گندمی

گندم با

ایک قسم کا کھانا، حلیم

گَنْدُم گُوں

گندم کے رنگ کا، سانولا، سلُونا

گَنْدُم نُما

دھوکے باز ، مکّار

گَنْدُم گُونی

گندمی رنگت ، سانْولا پن .

گَنْدُم نُمائی

دغا بازی ، مکّاری ، فریب (عموماً ” جو فروش / فروشی“ کے ساتھ مستعمل ).

گَنْدُم رَنْگ

گیہوں کے رنگ کا ، گندمی ، سان٘ولا ، سلونا.

گَنْدُم نُما جَو فَروش

گیہوں دکھا کر جو بیچنے والا

گَندُم فَروش

گَنْدُمی

گندم کے رنگ کا، سانولا جیسے گندمی رنگ، گندم سے منسوب

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

گَنْدُم چوکَر

گندم بریاں

بھنے ہوئے گہیوں

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو بُھس غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

گَنْدُمِ کِرْمانی

گَندُمی رَنگَت

(عو) رک : گندمی رنگ.

گَنْدُمی رَنْگ

سانولا رنگ

دوغْلی گَنْدُم

گیہوں کی اعلیٰ اقسام میں ادنیٰ کی پیوند کاری نیز دوغلا گندم

فارْسی گَنْدُم

گندم کی ایک قسم جو جلد پک جانے والی ہے اس کا بھوسا ہلکا سرخ یا زرد ہوتا ہے اس کی کاشت روس کے علاقہ کوہ قاف میں ہوتی ہے.

دِیو گَنْدُم

(کاشتکاری و طب) گندم سیاہ ری، دبلہ، دیوک، بادنج، تلفہ، اناج کی قسم جو شراب اورادویات میں بھی استعمال ہوتی ہے. گندم دیوانہ ، شلیم. (Ergot of Rye)

دُعائے گَنْدُم

رِدّ بلا کیا ایک دعا (عربی میں) جو گندم پر پڑھ کر تقسیم کرتے ہیں

شارْٹ گَنْدُم

گندم کی ایک قسم جس کا دانہ چھوٹا اور گول ہوتا ہے .

دانَۂ گَنْدُم

جَو فَروشی گَنْدُم نُمائی

جَو فَروش گَنْدُم نُما

گندم دکھا کر جو پیچنے والا، دغا باز، فریبی، بے ایمان

خوشَۂ گَندُم

جَو فَروشی اَورگَنْدُم نُمائی

دھوکے بازی، دغا بازی، مکر و فریب.

کَلَبِ گَنْدُم

گندم کی ایک عمدہ قسم جس کے پودے سرمائی اور بہاری ہر دو خصوصیتوں کے حامل ہوتے ہیں ، تنا عموماً مضبوط اور سخت ہوتا ہے ، دانہ گول اور چھوٹا ہوتا ہے.

حُسْنِ گَنْدُم گُوں

گندمی رنگ کا حسن یعنی گیہوں کی سی رنگت

گَنْدَہ مَغْز

سرکش، شیخی باز، بے وقوف، کوڑھ مغز، جس کا دماغ باطل خیالات کی آماجگاہ ہو

گَنْدَہ مَغْزی

غرور، شیخی بازی، بددماغی

گَنْد مَچانا

بدنظمی پھیلانا ، اودھم مچانا.

گَندی مَچھلی

مجازاً: ایسا شخص جو اپنی بُری حرکتوں سے ماحول کو خراب کرے

گانڑ مَراؤُ

رک : گانڈو

گَنْڈ مال

گلے کے غدودوں کا پھول جانا .

گانڑ مَرانی

(فحش ؛ بازاری ؛ گالی) فاحشہ ، بد کارہ ، قحبہ ، کُس مرانی ، چُڈّو ، زانیہ.

گانڑ مَرْوانا

رک : گان٘ڑ مرانا

گَنْڈ مالا

گلے کے غدودوں کا پھول جانا

گونڈ مَلار

(موسیقی) کھماچ ٹھاٹھ کا ایک راگ

سَوال گَنْدُم، جَواب چَنا

گانڑ مارْنا

(فحش ؛ بازاری) اغلام کرنا ؛ خلاف وضع فطری کام کرنا ؛ ستانا ، دق کرنا ، حیران کرنا.

گانڑ مَرانا

(فحش ؛ بازاری) اغلام کرانا.

گونْد مَکھانے

رک : گوند پنجیری

قَبُولِ گَندُم گُوں

گندمی رنگ کا حسن یعنی گیہوں کی سی رنگت

گانْڈ میں گُھسے جانا

گانڑ میں تُھوکْنا

(فحش ؛ بازاری) نہایت ذلیل کرنا ، شرمندہ کرنا.

گانڑ میں تُھوک لَگانا

(فحش ؛ بازاری) ذلیل کرنا ، رُسوا کرنا ؛ دھوکا دینا.

گانڑ میں چُنْچُنے لَگْنا

(فحش ؛ بازاری) مقعد میں چُل ہونا ، مبرز میں کُھجلی ہونا.

گانڑ میں گُھسْنا

رک : گانڑ میں گھسا جانا ، رہنا.

گانڑ میں گُھس جانا

(فحش ؛ بازاری) جاتا رہنا ، دُور ہونا ، نکل جانا ، زائل ہونا.

گانڑ میں گُھسا جانا

(فحش، بازاری) نہایت خوشامد کرنا، للّو پتّو کرنا

گانڑ میں گُھسا رَہْنا

(فحش ؛ بازاری) ہر دم ساتھ رہنا ، خوشامد کے مارے ہر وقت کسی کے پاس رہنا ، خوشامد کے لیے ساتھ ساتھ لگے پھرنا.

گانڑ میں اُنگْلی کَرْنا

(فحش، بازاری) دق کرنا، ستانا، دم کرنا، ستا مارنا

گانڑ میں لَنگوٹی تَک نَہ ہونا

(فحش ؛ بازاری) نہایت غریب ہونا ، بالکل مفلس و قلاچ ہونا.

گانڑ میں لَنگوٹی تَک نَہ رَہْنا

۔(عم)بالکل مفلس ہونا۔

گانڑ میں پَتَنگے لَگْنا

(فحش ؛ بازاری) بے حد ناگوار گزرنا ، بہت بُرا لگنا ؛ مرچیں سی لگنا.

گانڑ میں مِرْچیں لَگْنا

(فحش ؛ بازاری) بے حد ناگوار گزرنا ، ازحد بُرا لگنا ؛ تنکنا ؛ تِر بِھر ہونا ، جھلّانا ، غضبناک ہونا

گانڑ میں گُوہ نَہیں اَور کَوّے مِہمان

مُفلسی میں فضول خرچی ، اپنی حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرنا.

گانڑ میں گُوہ بھی نَہِیں

(فحش ؛ بازاری) کوڑی پاس نہیں ، نہایت مفلس ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْدُم گُوں کے معانیدیکھیے

گَنْدُم گُوں

gandum-guu.nगंदुम-गूँ

اصل: فارسی

وزن : 222

گَنْدُم گُوں کے اردو معانی

صفت

  • گندم کے رنگ کا، سانولا، سلُونا

English meaning of gandum-guu.n

Adjective

  • of the colour of wheat, wheatish coloured

गंदुम-गूँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْدُم گُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْدُم گُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone