تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَنجِ شَہِیداں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَنجِ شَہِیداں کے معانیدیکھیے
گَنجِ شَہِیداں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ مقام یا قبرستان جہاں اللہ کی راہ میں مرنے والوں کو اکٹھا دفن کیا گیا ہو، شہیدوں کا مدفن، مردوں کا ڈھیر
- بہت سی ملی جُلی چیزوں کا ان٘بار، ڈھیر، کُشتوں کے پُشتے
شعر
مرقع کھینچتے ہیں جو ترے گنج شہیداں کا
تہہ شمشیر ہر تصویر کی گردن بناتے ہیں
کیونکے پڑتے ہیں ترے پاؤں نسیم سحری
اس کے کوچے میں ہے صد گنج شہیداں یک جا
سر بکف گنج شہیداں میں چلے جاتے ہیں
امتحاں سے نہیں ڈرتے ترے فرزانۂ عشق
English meaning of ganj-e-shahiidaa.n
Noun, Masculine
- burial place for martyrs, a catacomb
- the stack of mixed things
गंज-ए-शहीदाँ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَنجِ شَہِیداں)
گَنجِ شَہِیداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔