تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرَضیکہ" کے متعقلہ نتائج

اِرادَہ

(اقدام عمل کا) قصد، عزم، نیت

اِرادَہ کَرنا

(کسی لفظ سے کوئی خاص مفہوم) مراد لینا۔

اِرادَہ اُٹْھنا

کسی کام کے کرنے کا مقصد یا نیت ہونا

اِرادَۂ اُوْلیٰ

(لفظاً) پہلا ارادہ ، (تصوف) وجود عالم

اِرادَہ بانْدھنا

(کسی کام کا) قصد یا نیت کرنا ، (کسی اقدام کے لیے) کمر بستہ ہونا۔

اِرادَہ بَنْدھنا

ارادہ باندھنا (رک) کا لازم۔

اِرادَۂ کُلِّیَّہ

(تصوف) رک : ارادہ اولیٰ

کھوٹا اِرادَہ

نیک اِرادَہ

نیت ِنیک ، اچھا ارادہ ، اچھی خواہش ۔

آہَنی اِرادَہ

مصمم ارادہ، عزم، تہیہ

بلا اِرادَہ

ارادے کے بغیر، قصد کے بغیر، بلا قصد، غیر ارادی، انجانے میں

بے اِرادَہ

قصد کے بغیر، بیساختہ، بغیرسوچے سمجھے، بغیر ارادہ کے

پُخْتَہ اِرادَہ

پکا ارادہ، پکا عزم، اڈل ارادہ

پَکّا اِرادَہ

بُلَند اِرادَہ

جس کی ہمت بلند ہو، اولوالعزم ، عالی حوصلہ

مُصَمَّم اِرادَہ

پکا ارادہ، عزم بالجزم، پختہ ارادہ، مضبوط اور مستحکم ارادہ

مُنتَقِمانَہ اِرادَہ

انتقام کی نیت ، انتقامی ارادہ ۔

صاحِبِ اِرادَہ

ارادہ کرنے والا ، خواہش مند ؛ مرید.

قَتْل بِلا اِرادَہ

کَہاں کا اِرادَہ ہَے

کدھر جاتے ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرَضیکہ کے معانیدیکھیے

غَرَضیکہ

Garaze-kiग़रज़े-कि

غَرَضیکہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • غرضکہ، حاصل مطلب یہ ہے، قصۂ مختصر یہ ہے

English meaning of Garaze-ki

Adverb

  • in short, to sum up

ग़रज़े-कि के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • सारांश यह कि

غَرَضیکہ سے متعلق دلچسپ معلومات

غرضیکہ پہلے زمانے میں’’غرض کہ‘‘ کے بجائے’’غرضیکہ‘‘ کہنے کا تھوڑا بہت رواج تھا، خاص کر جب کوئی بات ایسی کہنی ہو جو عام سے ذرا ہٹی ہوئی ہو، یا بات پر کچھ زیادہ زور دینا مقصود ہو۔ مثلاً: انھوں نے طب، فلسفہ، نجوم، ریاضی، غرضیکہ سارے ہی معقولات میں کمال حاصل کیا۔ لیکن اب تو’’غرض کہ‘‘ بھی بہت کم لکھا یا بولا جاتا ہے اور’’غرضیکہ‘‘ بہت شاذ ہوگیا ہے۔ اس سے پرہیز بہتر ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرَضیکہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرَضیکہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone