تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرِیبی آنا" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِطاعَت

قدرت، طاقت یا صلاحیت، مقدور، دسترس

اِسْتِطاعَت ہونا

با اِسْتِطاعَت

استطاعت والا، طاقت والا، مالدار، مقدور والا، بساط والا، دسترس والا

ذی اِسْتِطاعَت

استطاعت والا ، ذی حیثیت ، مقدور یا قُدرت رکھنے والا ، مالدار ، صاحب ثروت .

صاحِبِ اِسْتِطاعَت

اہلیت رکھنے والا، قدرت رکھنے والا، وہ جو کسی کی حاجت کو پورا کرنے کا اہل ہو، خوشحال شخص

عَدمِ اِسْتِطاعَت

مقدورنہ ہونا، استطاعت نہ ہونا، طاقت نہ ہونا، غربت، مفلسی

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرِیبی آنا کے معانیدیکھیے

غَرِیبی آنا

Gariibii aanaaग़रीबी आना

محاورہ

مادہ: غَرِیبی

غَرِیبی آنا کے اردو معانی

  • محتاج ہو جانا، مفلس ہو جانا، کنگالی آ جانا

English meaning of Gariibii aanaa

  • be reduced to poverty, have a hard time, fall on evil days

ग़रीबी आना के हिंदी अर्थ

  • ग़रीब हो जाना, निर्धन हो जाना, कंगाली आ जाना, बुरे दिनों में गिरना, कठिन समय आ जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرِیبی آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرِیبی آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone