تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَٹْھری مَٹْھری" کے متعقلہ نتائج

گَٹْھری

وہ شخص جس کے ہاتھ پاؤں سکڑ یا سمٹ کر گٹھری کی طرح ہو گئے ہوں، جسم کا ایسا سمیٹنا کہ گٹھری معلوم ہو (نشے، کمزوری یا بے ہوشی کے باعث)، (بطور پھبتی) ہاتھ پاؤں سمیٹ کر لیٹا یا بیٹھا ہوا

گَٹْھری حَلال بُقْچَہ حَرام

معمولی مسئلے میں راست بازی اور اہم مسئلے میں بے ایمانی ، تھوڑی چیز میں راست بازی ، بڑی چیز میں بے ایمانی.

گَٹْھری کَرْنا

اکھٹا یا جمع کرنا، روپیہ جوڑنا، مال جمع کرنا

گَٹْھری مارْنا

لوٹنا، ٹھگنا، مال مارنا

گَٹْھری مَٹْھری

۔(عو) گٹھری کی جگہ مستعمل ہے۔مُٹھری تابع مہمل ہے۔

گَٹْھری مُٹْھڑی

رک : گٹھری.

گَٹْھری باندْھنا

۱. سفر کے لیے تیار ہونا.

گَٹْھری مُٹْھری باندْھنا

رک : گٹھری بان٘دھنا.

گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی اَنْت دُھول کی دُھول

انسان کی طرف اشارہ ہے کہ انسان مٹی کی گٹھڑی ہے ، جس میں ہوا بھری ہوئی ہے ، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی رہ جاتی ہے ، انسان بہت ناپائیدار ہے.

گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی رَہی دُھول کی دُھول

انسان کی طرف اشارہ ہے کہ انسان مٹی کی گٹھڑی ہے ، جس میں ہوا بھری ہوئی ہے ، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی رہ جاتی ہے ، انسان بہت ناپائیدار ہے.

شَرْم سے گَٹْھری ہو جانا

نہایت شرمندہ ہونا .

پاپ کی گَٹْھری

رک : پاپ کی پوٹ ؛ جنم بھر کے گناہ

پھاند گَٹْھری کی

(تیراکی) تیراک کا اُکڑوں بیٹھ کر یعنی گھٹنوں کو کندھوں سے ملا کر بلندی سے پانی میں ڈبکی لگانا

لینا دینا کُچھ نَہِیں اور گَٹْھری والے ہُوت

ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی بے عمل اور ناکارہ شخص صرف دعوے اور شیخی کے ذریعے لوگوں کو مرعوب کرنا چاہتا ہے ، ناحق کسی کا وقت خراب کرتا ہے.

سَر پَر گَٹْھری رَکْھنا

ذِمّہ داری ڈالنا

مارْتے مارْتے گَٹْھری بَنا دینا

رک : مارتے مارے بھور کر دینا ۔

مارْتے مارْتے گَٹْھری کَر دینا

رک : مارتے مارے بھور کر دینا ۔

بَزاز کی گَٹْھری پَر جِھنْگَر ناچے

بزاز کے مال کو عموماً کیڑا کھا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَٹْھری مَٹْھری کے معانیدیکھیے

گَٹْھری مَٹْھری

gaThrii-maThriiगठरी-मठरी

وزن : 2222

دیکھیے: گَٹْھری

موضوعات: عوامی

گَٹْھری مَٹْھری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(عو) گٹھری کی جگہ مستعمل ہے۔مُٹھری تابع مہمل ہے۔
  • رک : گٹھری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَٹْھری مَٹْھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَٹْھری مَٹْھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone