تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَوہَر اَفْشاں" کے متعقلہ نتائج

گُہَر اَفْشاں

(لفظاً) موتی برسانے والا (چشم، ابرو وغیرہ کی تعریف میں مستعمل)

گَوہَر اَفْشاں

(لفظاً) موتی برسانے والا، موتی بکھیرنے والا

گُہَر اَفشانی

موتی برسانا ؛ (کنایۃً) فیض رسانی.

گَوہَر اَفْشانی

موتی برسانا، موتی بکھیرنا، موتی برسانا، خُوش بیانی، خوش الحانی، تعریف و توصیف

اردو، انگلش اور ہندی میں گَوہَر اَفْشاں کے معانیدیکھیے

گَوہَر اَفْشاں

gauhar-afshaa.nगौहर-अफ़्शाँ

اصل: فارسی

وزن : 2222

Roman

گَوہَر اَفْشاں کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) موتی برسانے والا، موتی بکھیرنے والا
  • (کنایۃً) فیض پہنچانے والا، خوش بیان

Urdu meaning of gauhar-afshaa.n

Roman

  • (lafzan) motii barsaane vaala, motii bikherne vaala
  • (kanaa.en) faiz pahunchaane vaala, Khushabyaan

English meaning of gauhar-afshaa.n

Adjective

  • (literary) the one who scatters pearls
  • (metaphorically) Scattering pearls, eloquent

गौहर-अफ़्शाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शाब्दिक) मोती बरसाने वाला, मोती बिखेरने वाला
  • (संकेतात्मक) लाभ पहुँचाने वाला, वाग्मिता, ऐसी मीठी बातें करनेवाला मानो मोती झड़ रहे हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُہَر اَفْشاں

(لفظاً) موتی برسانے والا (چشم، ابرو وغیرہ کی تعریف میں مستعمل)

گَوہَر اَفْشاں

(لفظاً) موتی برسانے والا، موتی بکھیرنے والا

گُہَر اَفشانی

موتی برسانا ؛ (کنایۃً) فیض رسانی.

گَوہَر اَفْشانی

موتی برسانا، موتی بکھیرنا، موتی برسانا، خُوش بیانی، خوش الحانی، تعریف و توصیف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَوہَر اَفْشاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَوہَر اَفْشاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone