تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوسالَہ پَرَسْتی" کے متعقلہ نتائج

پَرَسْتی

عبادت، پوجا، غایت تعظیم، توقیر

پَرَسْتِیدَہ

پوجا ہوا، جس کی پرستش کی جائے

پَرَسْتِیدَنی

parasite

اَمَربیل

پَرَسْتا

کوئی جس کی پرستش کی جائے

پُرَسْتُو

کھیت کی جتائی کا ساجھی کسان، ان٘گ وارا

پِرَسُوتِ

رک: پِرسوَ.

پَراسُتا

موت ، خاتمہ ،بے روح ہونے کی حالت

پِرِسْتو

presto

ایک تیز لے

پَیراستَہ

سجا ہوا، آراستہ، مزین، زیبائش کیا ہوا

podesta

قُرُونِ وُسطٰی کی اَطالوی جَمہُورِيَتوں کے بَڑے مَجِسٹريٹ

prussiate

ہائڈرو سایانک تیزاب کا نمک

واقِعِیَّت پَرَستی

شدید حقیقت پسندی ۔

یَزْداں پَرَستی

خدا کی پرستش ؛ دین داری نیز آتش پرستی ، پارسیوں کا مذہب

مُقَدَّر پَرَستی

قدریہ عقائد کا حامل ہونا ، مقدر پر کامل یقین رکھنا ، قسمت کا بہت قائل ہونا ۔

وَحدَت پَرَستی

اللہ تعالیٰ کو ایک مان کر اس پر ایمان لانا ۔

وَحْدِیَت پَرَستی

ذاتِ واحد کی عبادت ، ایک خدا کی پرستش نیز خالق کائنات کو ایک ماننے کا نظریہ ۔

کاغَذ پَرَسْتی

لکھی ہوئی باتوں کو پسند کرنا یا صحیح تسلیم کرنا ، خواہ غلط ہی کیوں نہ ہو.

صَداقَت پَرَسْتی

قَدامَت پَرَسْتی

پرانی روایات کو ماننا، پرانی ڈگر پر چلنے کا عمل

نَژاد پَرَستی

نسل پرستی ، اپنے خاندان یا نسل سے محبت کرنا ۔

شاہِد پَرَسْتی

حسینوں سے رغبت ، وعاشقی ، حسن پرستی.

شُہُود پَرَسْتی

ظاہرہ چیزوں کی پوجا، مظاہرِ فطرت سے متاثر ہوکر ان کی پوجا کرنا .

شَہْوَت پَرَسْتی

نفس پرستی، عیاشی، جنس پرستی

خواہِش پَرَسْتی

ہوس ناکی، شہوت پرستی، عیاشی.

عَجائِب پَرَسْتی

زود اعتقادی ، غلط خیالی ، پُر اسراریت ، غیر معمولی .

عادَت پَرَسْتی

عادت سے چمٹے رہنا، عادت کا غلام بن جانا

عَیش پَرَسْتی

عیّاشی، نفس پرستی، اوباشی

پائِیں پَرَسْتی

شاماں پَرَسْتی

شاماں لوگوں پر اعتقاد ركھنا ۔

بادہ پرستی

بہت زیادہ شراب پینا، شراب پینے کی عادت بنا لینا

ڈالَر پَرَسْتی

حِرص ، دولت کی پُوجا کرنا ، مادیّت سے غیر معمولی لگاؤ

وَفا پَرَستی

وفا پرست (رک) کا اسم کیفیت، وفاداری

لَفْظ پَرَسْتی

الفاظ کے ظاہری معنی کو سب کچھ سمجھنا ، لفظی شعبدہ بازی سے دلچسپی ، محض لفظ استعمال کرنے کا شوق ، ظاہری باتوں کا شوق.

لَذَّت پَرَسْتی

عیّاشی، لذّت کا شوقین ہونا، نفسانی خواہشات کی بندگی

فَراز پَرَسْتی

رفعت پسندی .

فَرْد پَرَسْتی

شخصیت پرستی ، کسی شخص کو پرستش کی حد تک پسند کرنا.

مَفاد پَرَستی

مفاد پرست ہونا، خود غرضی، مطلب پرستی

مَغْرِبِیَّت پَرَستی

مغرب پرست ہونا، مغربیت کو پسند کرنا

مادَّہ پَرَسْتی

مادیت نیز یہ نظریہ کہ دنیا میں سوائے مادّے کے جوہر موجود نہیں، منکر خدا، دہریہ، روحانیت کی ضد

تَوَہُّم پَرَسْتی

فِرْقَہ‌ پَرَسْتی

صرف اپنے ہی فرقے کا خیال کرنا اور دوسرے فرقہ والوں کو نظر انداز کرنا

فَیشَن پَرَسْتی

نئے رواج کے مطابق لباس و آرائش اور طور طریقہ اختیار کرنا ، فیشن کے مطابق عمل کرنا.

مَوْقَعْ پَرَسْتِیْ

موقعے سے فائدہ اٹھانا، مفاد سے مطلب رکھنا

عِلَّت پَرَسْتی

کسی امر یا شئے کے وجود کی وجہ دریافت کرنا .

عَقْلِیَّت پَرَسْتی

عقلیت پر یقین رکھنا، عقلی استدلال کو ماننا، خالص تعقل یا عقل کی روشنی میں غور کر کے نتائج اخذ کرنا

دُنِیا پَرَسْتی

دنیاداری ، دنیا کی حرص و ہوس میں مبتلا ہونا.

وَطَن پَرَستی

وطن سے محبت، حب وطن نیز قوم پرستی

بُنِیاد پَرَسْتی

رِوایَت پَرَسْتی

رِوایت یعنی قولِ راوی پر بہت زیادہ بھروسہ کرنا

آئِین پَرَسْتی

اصول و ضوابط کی پابندی کو ملحوظ رکھنا، تابعداری کے ساتھ خدمت کرنا

حَیوان پَرَسْتی

جانور کو پُوجنا ، جانور کو خدا ماننا.

جَماد پَرَستی

پتھر وغیرہ بے جان اشیا کو پوجنا ، بت پرستی.

اَمْرَدْ پَرَسْتی

خوبصورت لڑکوں سے محبت کرنا، ہم جنس پرستی

کَواکِب پَرَسْتی

ستاروں کی پُوجا، ستاروں کی پرستش

خود پَرَسْتی

خود پسندی، خود نگری، اپنے کو پوجنا، خود شناسی

خُدا پَرَسْتی

اللہ کی پرستش، حق پرستی، زہد

ذات پَرَسْتی

خود غرضی، خود پسندی، انانیت

حَق پَرَسْتی

انصاف، انصاف پسندی، سچائی

اردو، انگلش اور ہندی میں گوسالَہ پَرَسْتی کے معانیدیکھیے

گوسالَہ پَرَسْتی

gausaala-parastiiगौसाला-परस्ती

وزن : 222122

گوسالَہ پَرَسْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچھڑے یا گائے کو پُوجنا

English meaning of gausaala-parastii

Noun, Feminine

  • cow-worship (esp. of ancient Egypt)

गौसाला-परस्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बछड़े या गाय की पूजा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوسالَہ پَرَسْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوسالَہ پَرَسْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone