تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَئُو رَکْھشا" کے متعقلہ نتائج

رَکْھشا

حفاظت .

رَکْشا

حفاظت، نگہبانی، رکھوالی، بچاؤ

رَکْشا بَنْدَھن

ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی

رَکْشا کَرنا

گو رکشا

گائیوں کی حفاظت کرنا، گائیوں کو پالنا

گَئُو رَکْشا

رک : گئو رکھشا.

آتْم رَکشا

اپنی حفاظت، خود کی حفاظت

دَھرَْم رَکْشا

دھرم یا قانون کی حفاظت، مذہبی جوش

اردو، انگلش اور ہندی میں گَئُو رَکْھشا کے معانیدیکھیے

گَئُو رَکْھشا

ga.uu-rakhshaaगऊ-रख्शा

اصل: ہندی

وزن : 1222

گَئُو رَکْھشا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گائے کو نسل کُشی یا ذبح ہونے سے بچانا، گائے کی نگہبانی

English meaning of ga.uu-rakhshaa

Noun, Feminine

  • looking after a cow, protecting cows from genocide or slaughter, taking care of cows

गऊ-रख्शा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गाय को ज़बह होने से बचाना, गाय की देखभाल, नरसंहार या वध से गायों की रक्षा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَئُو رَکْھشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَئُو رَکْھشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone