تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر دار کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر دار

کنبے والا، بال بچّے والا، گھر بار والا، گھر والا

گَھر دار کَرْنا

خانہ داری کا بندوبست کرنا ، گھر گرہستی کرنا.

گَھر داری

خانہ داری، گھر گرہستی، گھر کے کاموں کی مصروفیت

گَھر نَہ بار مِیاں مَحَلّے دار

بے جا شیخی بھگارنے والے کی نسبت بولتے ہیں

گَھرنَہ دوار میاں مَحَلّے دار

بیجا شیخی مارنے والے کے متعلق کہتے ہیں.

آپ مِیاں صُوبیدار، گھر میں بیوی جھونکے بھاڑ

گھر میں کھانے کو نہیں باہر شان دکھاتے ہیں

گَھر میں بی بی لکّھو اَوتار باہَر مِیاں تھانَہ دار

گھر میں بیوی اوتار (ولی) بن کے موسیں باہر میاں حکومت جتا کر لوٹیں ؛ بیوی فقیرنی بنی بیٹھی ہے ، میاں شیخی میں تھانہ دار بنےپھرتے ہیں.

زَر دار مَرد نا ہَر گَھر میں رَہے کہ بَاہَر

زر سے مرد کی حکومت اور رعب ہے گھر میں بھی اور باہر بھی

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر دار کَرْنا کے معانیدیکھیے

گَھر دار کَرْنا

ghar-daar karnaaघर-दार करना

محاورہ

گَھر دار کَرْنا کے اردو معانی

  • خانہ داری کا بندوبست کرنا ، گھر گرہستی کرنا.

घर-दार करना के हिंदी अर्थ

  • ख़ाना-दारी का बंद-ओ-बस्त करना, घर गृहस्ती करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر دار کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر دار کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone