تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کا جوگی جوگْنا، باہَر کا جوگی سدھ" کے متعقلہ نتائج

گَھر کا جوگی جوگْنا، باہَر کا جوگی سدھ

انسان کی وطن میں قدر نہیں ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کا جوگی جوگْنا، باہَر کا جوگی سدھ کے معانیدیکھیے

گَھر کا جوگی جوگْنا، باہَر کا جوگی سدھ

ghar kaa jogii jognaa, baahar kaa jogii siddhघर का जोगी जोगना, बाहर का जोगी सिद्ध

نیز - گَھر کا جوگی جوگْنا، آن گاؤں کا سدھ

ضرب المثل

گَھر کا جوگی جوگْنا، باہَر کا جوگی سدھ کے اردو معانی

  • انسان کی وطن میں قدر نہیں ہوتی ہے
  • اپنے گاؤں میں فقیر ہوتا ہے دوسرے گاؤں میں اولیا سمجھا جاتا ہے

घर का जोगी जोगना, बाहर का जोगी सिद्ध के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य को अपने मातृभूमि में महत्व नहीं दिया जाता है, इंसान की वतन में क़दर नहीं होती, अपने गाँव में फ़क़ीर होता है दूसरे गाँव में औलिया समझा जाता है
  • अपने गांव में फ़क़ीर होता है दूसरे गांव में औलिया समझा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کا جوگی جوگْنا، باہَر کا جوگی سدھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کا جوگی جوگْنا، باہَر کا جوگی سدھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words