تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھسِیٹ کَر" کے متعقلہ نتائج

گَھسِیٹ

تیزی سے لکھا ہوا، جلدی جلدی لکھا ہوا، گھسیٹا ہوا.

گَھسِیٹ کے

کھین٘چ کر زبردستی پکڑ کے.

گَھسِیٹ دینا

جلد جلد لکھ دینا، تیزی سے لکھ دینا

گَھسِیٹ لَڑانا

گھسیٹ کا پینچ پڑنا ، پتن٘گ اڑانے والے کا دوسرے کی پتن٘گ کاٹنے کے لیے کھنچائی کرنا.

گَھسِیٹ کَر

کھینچ کر زبردستی پکڑ کے

گَھسِیٹ پَن٘چ

(پتنگ بازی) وہ پن٘چ ، جس میں پتنگ اُڑانے والا دوسرے کی پتنگ کی اپنی طرف کھنچائی کرے ، ڈھیل کا پینچ کے مقابل.

گَھسیٹ لانا

گھسیٹتے ہوئے لانا، پکڑ لانا، زبردستی لانا

گَھسِیٹ جانا

بُرے بھلے گزار لینا ، کسی طرح وقت کا ٹنا ، بسر کرنا (مہینا سال وغیرہ).

گَھسِیٹ کَرنا

بہت جلدی جلدی لکھنا ، روا روی میں لکھنا بہت تیز تیز لکھنا.

گَھسِیٹ گَھسِیٹ کَر

کھینچ کھینچ کر ، زبردستی ، زمین پر رگڑتے ہوئے.

گَھسِیٹ مارنا

گَھسِیٹ ڈالْنا

جلدی جلدی لکھ ڈالنا ، جیسا تیسا لکھ دینا.

گَھسِیٹ گَھساٹ کَر

کھین٘چ تان کر، زبردستی، بزور

گَھسِیٹ گَھساٹ کے

کھین٘چ تان کر، زبردستی، بزور

گَھسِیٹا

ایک قسم کی گاڑی جس سے گھوڑے کو بگھی کی مشق کراتے ہیں، کھینچنا، رگڑنا

گَھسِیٹْنی

شکار یا کسی اور چیز کے گھیسٹنے کا نشان.

گَھسِیٹنا

زمین پر گرا کر کھینچنا، زمین سے رگڑتے ہوئے لے جانا، کشاں کشاں لے جانا، رگیدنا

گَھسِیٹَن

کسی چیز کو گھسیٹ کر لے جانے کا وہ نشان جو زمین وغیرہ پر پڑ جاتا ہے، لکیر

گَھسِیٹَم گَھساٹ

گھسیٹا گھساٹی ، کھین٘چا تانی.

گَھسِیٹا گَھسَاٹی

اینچا تانی، کھینچا کھانچی، کشمکش

گھسیٹن میں آنا

کشمکش میں مبتلا ہونا، بلا وجہ اُلجھن میں پڑ جانا، زبردستی ملوث کردیا جانا.

ghost

رُوح

ghast

ڈَرانا

گھسٹ

گھسٹنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

گُھوسَت

جوان اُلّو کا (نر یا مادہ) بچّہ

دَفْتری گَھسِیٹ

خطِ شکست یا سہل پسند تحریر، جلد بازی میں لِکھی گئی تحریر.

دَھر گَھسِیٹ

زور سے گَھسیٹنے کا عمل .

ہَر گَھسِیٹ

(کاشتکاری) زیرِ کاشت زمین

کِیڑے مَکوڑے گَھسِیٹ لینا

تھوڑا بہت لکھ لینا، اُلٹا سیدھا لکھ لینا

سُون گَھسِیٹ جانا

رک : سوں کھین٘چنا .

مِٹّی کا گَھسِیٹ لانا

رک : مٹی کا کھینچ کر لانا ۔

گِھسَٹ کے

زمین پر پڑے بدقت گھستے ہوئے.

گِھسَٹ کَر

زمین سےلگ کر، کھینچ کر، بڑی مشکل سے

گِھسَٹ آنا

۔کھنچ آنا۔ چادر کے ساتھ دوپٹہ بھی گھسٹ آیا۔

گِھسَٹ آنا

کھنچ آنا، بندھا ہوا یا گھسٹتا ہوا چلا آنا

گِھسَٹ گِھسَٹ کر چَلنا

گِھسَٹْوانا

رک : گھسٹنا جس کا یہ متعدی ہے ، زمین سے رگڑاتے ہوئے لے جانا.

ghastful

تِیرَہ

ghastliness

بھیانک پن

ghostliness

بھُوت پَن

گِھسَٹْتے پِھرنا

لیے لیے پھرنا ، ہمراہ رکھنا ، ساتھ لیکر پھرنا.

ghastly

خَوفْ ناک

ghostly

رُوحی

گھستی

گِھسَٹْنا

لیٹے ہوئے بدقّت آگے بڑھنا (خصوصاً) چلنے سے معذوری کی حالت میں

گِھسٹے گِھسْٹے پِھرْنا

کھنچے کھنچے پھرنا ، پکڑے پکڑے بھرنا.

ghosting

تصویر کے ساتھ د ہرے فالتو عکس کا نمودار ہونا (رک: GHOST اسم ۴).

غُصَّہ تُھوک دینا

ناگوار بات کو درگزر کرنا ، خفگی ختم کر دینا ، معاف کر دینا .

غُصّہ اُٹھنا

خفگی کا متحمل ہونا

غُصَّہ ٹُوٹْنا

ناراضی ظاہر ہونا ، غصے کا اظہار ہونا .

غُصَّہ اُٹھانا

کسی کی خفگی یا عتاب کا متحمّل ہونا ، کسی رنجش کو برداشت کرنا .

غُصَّہ اُتَرنا

خفگی دور ہونا ، دل کا بخار نکلنا .

غُصَّہ تَھمنا

ناراضگی کا کم ہونا ، خفگی دور ہونا .

غُصَّہ اُتارْنا

چڑھے ہوئے غصّے کو ٹھنڈا کرنا، کسی کو اپنے غصّے کا نشانہ بنا کر جی ہلکا کرنا، دل کا بخار نکالنا

غُصّہ تھامنا

غصہ ضبط کرنا

غَش طاری ہونا

بیہوش ہونا .

غَشی طاری ہونا

بے ہوش ہونا .

غُصَّہ تُھوک ڈالنا

ناگوار بات کو درگزر کرنا ، خفگی ختم کر دینا ، معاف کر دینا .

غُصّہ تھام لینا

غصہ ضبط کرنا

گَئے ہوش ٹِھکانے آنا

پھر سے حواس درست ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھسِیٹ کَر کے معانیدیکھیے

گَھسِیٹ کَر

ghasiiT karघसीट कर

گَھسِیٹ کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کھینچ کر زبردستی پکڑ کے
  • برا بھلا لکھ کر، جلدی جلدی لکھ کر

English meaning of ghasiiT kar

Adverb

  • by dragging, forcibly

घसीट कर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • खींचकर बलपुर्वक पकड़ के
  • बुरा भला लिखकर, जल्दी जल्दी लिखकर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھسِیٹ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھسِیٹ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone