تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھٹَن" کے متعقلہ نتائج

حَبْس

زندان یا خرابے میں سزا کے طور پر بند یا نظر بند رہنے کی حالت قید، اسیری

حَبْسِیَّہ

قید و بند کے حالات و واقعات سے متعلق نظم.

حَبْس خانَہ

قید خانہ، جیل، زنداں

حَبْس کَرنا

تسخیر کرنا ، مقیّد کرنا ، گھیرے میں لینا.

حَبْسِ دَم

دم روکنا، سان٘س کو قابو میں کرنا، سان٘س کو دیر تک روکنے کا ایک طریقہ جس سے خیال ہے کہ عمر بڑھ جاتی ہے، سادھوؤں وغیرہ میں سان٘س روکنے کی ایک طرح کی عبادت

حَبْسِیّات

قید سے متعلق باتیں اور واقعات

حَبْسِ بَول

(طب) پیشاب کا بند ہونا ، کوشش کے باوجود پیشاب کا نہ اُترنا .

حَبْسِ نَفَس

رک : حبسِ دم.

حَبْسِ طَمْث

حَبْسُ النَّفْس

حَبْسُ الْبَول

پیشاب کا بند ہونا، کوشش کے باوجود پیشاب کا نہ اُترنا

حَبْسِ دَمی

حبس دم (رک) کی کیفیت .

حَبْسِ دَوام

زندگی بھر قید میں رکھے جانے کی سزا، عمر قید

حَبْسِ قَلِیل

تھوڑی مدّت کی قید.

حَبْسِ بے جا

(قانون) کسی شخص کو زبردستی ان حدود کے اندر رکھنا جس سے وہ باہر ہو جانا چاہتا ہو اور باہر ہو جانے کا استحقاق رکھتا ہو ، قید ناجائز ، زبردستی کسی کو کہیں بند کر دینا ، ناحق اسیری .

حَبْسِ رِیاح

حَبْسِ مَدِید

لمبی مدت کی قید.

حَبْسِ دائِمی

رک : حبسِ دوام .

حَبْسِ دَوام بَعُبُور دَرْیائے شور

(قانون) برطانوی حکومت ہند کے دور کی ایک سزا جس میں سن٘گین جرائم (قتل و بغاوت وغیرہ) کے مجرموں کو ہمیشہ کے لیے کالے پانی (غیر آباد جزائر انڈمان) بھیج کر وہیں رکھا جاتا تھا

حَبْسِ ناجائِز

رک : حبسِ بے جا .

عَالَمِ حَبْس

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھٹَن کے معانیدیکھیے

گُھٹَن

ghuTanघुटन

اصل: ہندی

وزن : 12

گُھٹَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایسی کیفیت جس میں کام کی کوئی تدبیر نہ سوجھے اور من میں گھبراہٹ ہوتی ہے
  • دم گُھٹنے اور دم رکنے کی کیفیت، ماحول کی گھٹن، وہ کیفیت جو ہوا بند ہونے سے پیدا ہوتی ہے، گھمس
  • جذبات کی گھٹن جو خاموش رہنے سی پیدا ہوتی ہے، جی گھبرانا
  • اداسی اور گھبراہٹ کی کیفیت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ghuTan

Noun, Feminine

  • suffocation, (of the weather) sultriness
  • feeling of shortness of breath, stuffiness
  • state or condition in which there is no freedom of action or speech

घुटन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी अवस्था जिसमें काम न सूझने पर मन में बहुत घबराहट होती हो
  • दम घुटने की अवस्था या भाव, हवा बंद होने का एहसास, साँस लेने में कठिनाई महसूस करना
  • भावनात्मक घुटन जो शांत रहने सी पैदा होती है, जी घबराना
  • कष्ट और घबराहट की अवस्था

گُھٹَن کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھٹَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھٹَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone