تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھون٘سوں میں اُدھار کیا" کے متعقلہ نتائج

گُھوسوں میں کیا اُدھار

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

گُھوسوں میں اُدھار کیا

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

کھانے میں شَرْم کیا اور گُھونْسوں میں اُدھار کیا

بے تکلّف ہو کر کھانا چاہیے اور لڑائی میں وار کرنے میں جھجھکنا نہیں چاہئے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھون٘سوں میں اُدھار کیا کے معانیدیکھیے

گُھون٘سوں میں اُدھار کیا

ghuu.nso.n me.n udhaar kyaaघूँसों में उधार क्या

ضرب المثل

گُھون٘سوں میں اُدھار کیا کے اردو معانی

  • اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔
  • گُھون٘سوں میں مارنے کی جگہ فوراً مارنا چاہے توقف اچھا نہیں ، انتقام فوراً لینا چاہیے ، جرم کی سزا فوراً ملنی چاہیے .

घूँसों में उधार क्या के हिंदी अर्थ

  • अपना बदला फ़ौरन ले लेना चाहिए, लड़ाई में वार का जवाब फ़ौरन देना चाहिए
  • घूओंसों में मारने की जगह फ़ौरन मारना चाहे तवक्कुफ़ अच्छा नहीं, इंतिक़ाम फ़ौरन लेना चाहिए, जुर्म की सज़ा फ़ौरन मिलनी चाहिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھون٘سوں میں اُدھار کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھون٘سوں میں اُدھار کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words