تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غِلافِ کَعْبَہ" کے متعقلہ نتائج

غِلاف

خول ، اوپر پردہ ، پوشش

غلِافی

غلاف سے منسوب یا متعلق، غلاف دار، غلاف نما

غِلافْنا

ڈھانکنا ، پوشش ڈالنا ، لبا س وغیرہ پہنانا ، غلاف چڑھانا .

غِلافْچَہ

غلاف (رک) کی تصغیر ، چھوٹا غلاف .

غِلاف دار

جھلّی وغیرہ سے ڈھکا ہوا .

غِلاف کَرنا

غلاف میں ڈالنا ، غلاف چڑھانا .

غِلافِ قَلْب

رک : غلاف القلب .

غِلاف اُتارنا

تکیہ وغیرہ سے اس کی پوشش کا علیحدہ کرلینا ، غلاف بدلنا .

غِلافُ الْقَلْب

ایک آبداری جھلی جس میں دل ملفوف ہے

غِلافِ کَعْبَہ

مخملی غلاف جسے ہر سال حج کے موقع پر کعبہ شریف پر چڑھایا جاتا ہے

غِلاف چَڑھانا

کسی چیز پر پوشش ڈالنا ، غلاف سے ڈھانکنا .

خوش غِلاف

خُوبصورت غلاف والی، عُمدہ غلاف پوش، باریک غلاف میں ملفوف

تَلْوار غِلاف سے لینا

حملے کی تیاری کرنا ، تلوار نکالنا ، وار کرنے پر آمادہ ہونا.

مَیلا تَکِیَہ اُجلا غِلاف

اوپر سے صاف اندر سے گندہ ، بظاہر کچھ بباطن کچھ ؛ منافق

بُرْقَع نَہ غِلاف دھویا دھایا دِیدَہ صاف

حد درجہ ڈھٹائی اوربےحیائی ہے (عورت کے لیےمستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں غِلافِ کَعْبَہ کے معانیدیکھیے

غِلافِ کَعْبَہ

Gilaaf-e-kaa'baग़िलाफ़-ए-का'बा

اصل: عربی

وزن : 12222

موضوعات: اسلام

غِلافِ کَعْبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مخملی غلاف جسے ہر سال حج کے موقع پر کعبہ شریف پر چڑھایا جاتا ہے

English meaning of Gilaaf-e-kaa'ba

Noun, Masculine

  • velvety sheet spread over Kaaba

ग़िलाफ़-ए-का'बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मख़्मली ग़िलाफ़ (आवरण) जिसे प्रत्येक वर्ष हज के अवसर पर पवित्र काबा पर चढ़ाया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غِلافِ کَعْبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غِلافِ کَعْبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone