تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرے پَڑے کا سَودا" کے متعقلہ نتائج

گُرُو کے بالْکے

رک : ایک آوے کے برتن.

ساچے گورُو کا بالِکا مَرے نَہ مارا جائے

جس کا ہادی رہنما سچّا ہو اس کو گزند نہیں پہن٘چتی.

بنا وسیلے چاکری بنا بدھ کے دہیہ، بنا گرو کا بالکا سر میں ڈالے کھیہ

ملازمت بغیر وسیلے اور سفارش کے نہیں مل سکتی اور بدن بغیر عقل کے فضول ہے اور جس چیلے کا گرو نہیں وہ بدچلن ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرے پَڑے کا سَودا کے معانیدیکھیے

گِرے پَڑے کا سَودا

gire pa.De kaa saudaaगिरे पड़े का सौदा

  • Roman
  • Urdu

گِرے پَڑے کا سَودا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ وہ معاملہ جو خوشامد درآمد کرکے کیا جائے۔؎
  • وہ معاملہ جو خوشامد درآمد کرکے کیا جائے ، کسی حقیرچیز کو کسی کے سر تھوپنے کے لیے خوشامد درآمد کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

Urdu meaning of gire pa.De kaa saudaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ vo mu.aamlaa jo Khushaamad daraamad karke kiya jaaye।
  • vo mu.aamlaa jo Khushaamad daraamad karke kiya jaaye, kisii haqiir chiiz ko kisii ke sar thopne ke li.e Khushaamad daraamad karne ke mauqaa par bolte hai.n

English meaning of gire pa.De kaa saudaa

Noun, Masculine

  • a frivolous affair or transaction

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُرُو کے بالْکے

رک : ایک آوے کے برتن.

ساچے گورُو کا بالِکا مَرے نَہ مارا جائے

جس کا ہادی رہنما سچّا ہو اس کو گزند نہیں پہن٘چتی.

بنا وسیلے چاکری بنا بدھ کے دہیہ، بنا گرو کا بالکا سر میں ڈالے کھیہ

ملازمت بغیر وسیلے اور سفارش کے نہیں مل سکتی اور بدن بغیر عقل کے فضول ہے اور جس چیلے کا گرو نہیں وہ بدچلن ہو جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرے پَڑے کا سَودا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرے پَڑے کا سَودا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone