تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِروی" کے متعقلہ نتائج

جاکَڑ

اس شرط پر کوئی چیز خریدنا کہ اگر پسند نہ آئی تو واپس کردی جائے گی، وہ مال جو دکاندار سے دکھانے اور پسند کرانے کی خاطر لے جایا جائے، خیار شرط، کچی بکری، تجارتی اشیاء کا مشروط لین دین

جاکَڑ بَہی

وہ بیاض، جس پر مشروط فروخت کی یا داشت لکھی جائے (روکڑ بہی کےخلاف)، تاجر کا کچّا کھاتا

جاکَڑ بیچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِروی کے معانیدیکھیے

گِروی

girviiगिरवी

وزن : 22

گِروی کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • رہن، گرو، بدھک
  • وہ چیز جو گروی رکھی جائے

ہندی - اسم، مؤنث

  • ایک کیڑا کو فصلوں کو لگ جاتا ہے

شعر

English meaning of girvii

Persian - Adjective

Hindi - Noun, Feminine

  • an insect destructive to standing crops

गिरवी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

  • बंधक, रखा हुआ
  • किसी से ऋण लेने के लिए किसी वस्तु को रेहन रखना, जो रेहन रखा गया हो, बंधक रखी हुई (चीज़)

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक कीड़ा को फसलों को लग जाता है

گِروی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِروی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِروی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone