تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوئے باز" کے متعقلہ نتائج

گُوئے

گیند

گُوئے بازی

گیند کھیلنا، بازی گر کا کئیی گیندیں اچھالنا اور پکڑنا، (کنایۃً) پائمال

گُوئے زَمِین

(کنایۃً) گلوب ، دنیا .

گُوئے خُوبی

اچھائی یا برتری کی گیند ؛ مراد : سبقت ، خوبی ، اچھائی ، فوقیت .

گُوئے گِریباں

گریباں کا تُکمہ، گلے میں لگانے کی گھنڈی، گریبان میں لگا ہوا بٹن یا گھنڈی

گُوئے طِفْلاں

بچوں کے کھیلنے کی گیند

گُوئے لے جانا

بازی لے جانا ، سبقت لے جانا .

گُوئے سَبْقَت لے جانا

۔ (فارسی میں گوئے بُردن۔ غالب آنا سبقت لے جانا۔) بڑھ جانا۔ غالب ہوجانا۔ ؎

گُوئے و چَوگاں کھیلْنا

پولو کھلنا ، چوگاں کھیلنا ؛ (مجازاً) روندھنا ، ٹھکرانا ، پائمال کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گوئے باز کے معانیدیکھیے

گوئے باز

go-e-baazगो-ए-बाज़

اصل: فارسی

گوئے باز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بازی گر جو کئی گیندیں اچھالتا ہے اور پکڑتا ہے، گیند کھیلنے والا

English meaning of go-e-baaz

Noun, Masculine

  • one who plays with ball

गो-ए-बाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह खिलाड़ी या बाज़ीगर जो कई गेंद लेकर हवा में फेंकता और पकड़ता है, गेंद खेलने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوئے باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوئے باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone