تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گود پَھیلْنا" کے متعقلہ نتائج

پَھیلْنا

کشادہ ہونا ، حدود وسیع ہونا ،(طول یا عرض یا دونوں میں) بڑھنا ، چاروں طرف بڑھنا

پَھلْنا

(درخت کا) بار ور ہونا ، پھل نمودار ہونا .

پُھولْنا

(ھ) پھول کا کھِلنا، (شفق کے نسبت) آسمان پر نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے کسی جوف دار چیز کا تن جانا، موٹا ہونا، خوش ہونا، سرسبز ہونا، بارور ہونا، کامیاب ہونا، سوٗجنا، ورم ہونا، نفخ ہونا، نازاں ہونا، اترانا (پر کے ساتھ)

پَھیلانا

پھیلنا (رک) کا تعدیہ

پُھلْنا

رک : پھولنا.

پَھلِنی

ایک جڑی بوٹی جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے، پرینگو، ایک قسم کا ساگ، ایک قسم کا پھول

پَھلانا

پھیلانا

پُھلانا

پھولنا (رک) کا تعدیہ .

فُلَانا

وہ شخص یا چیز جو دھن میں ہو لیکن اس کا نام لینا کسی وجہ سے مقصود اور مناسب نہ ہو۔

فُلانی

کوئی عورت، فلاں عورت

پُھولْنَہ

سرسبز و شاداب ، پھولنے والی.

فَلانا

آلۂ تناسل .

فَلُونی

رک : ,, فلونیا ،، ایک معجون کا نام .

فِیلائِن

گوشت خور جانور.

پَھلْنا پُھولْنا

درختوں کا بارور ہونا

پُھول آنا

۔۱۔ درختوں میں پھول لگتنا۔ ۲۔(عو) حیض آنا۔ عورت کا بالغ ہونا۔

پُھول آنا

درختوں میں پھول لگنا، پیڑوں میں پھول نکلنا

پَھل آنا

درخت کا بارور ہونا، پھل پیدا ہونا

فَلانَہ

آلۂ تناسل

فُلانَہ

رک : فلاں ، کوئی شخص ، فلاں آدمی ، فلاں شخص ، فلاں چیز ، بات یا معاملے کی نسبت بولتے ہیں .

فِیلانَہ

ایک قسم کا لگان ، ٹیکس جو کاشتکار زمیندار کے ہاتھی خرید نے پر ادا کرتے ہیں یہ ہاتھی کی اصل قیمت کا ۱/۸ ہوتا ہے.

پُھول لانا

پھولوں سے لدنا، پھول نمودار ہونا، درخت یا پودے کا پھول نکالنا

پَھل لانا

رک : پھل دینا معنی نمبر .

فال آنا

شگون ہونا ، کسی کتاب وغیرہ سے عبارت کا مضمون اپنے مطلب کے موافق نکلنا ، کوئی غیب کی بات معلوم ہونا.

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

پَوہَل لینا

سکھوں کا منجملہ پان٘چ عہدوں کے ایک بہ عہد کرنا کہ بال نہ من٘ڈائیں گے.

فال لینا

شگون لینا ، فال دیکھنا ، فال نکالنا یا کھولنا.

فَیل لانا

مکر کرنا ، مکاری کرکے دوسروں کو پریشان کرنا.

پَڑَت پَھیلْنا

پڑت پھیلانا (رک) کا لازم

پاوں پَھیلْنا

پان٘و پھیلانا (رک) کا لازم.

پاؤں پَھیلنا

۔ لازم۔

دُھواں پَھیلنا

کسی جگہ کا دھویں سے بھر جانا

چاندْنا پَھیلنا

روشنی ہونا ، اندھیرا دور ہونا .

چاندْنی پَھیْلْنا

ہر طرف روشنی ہونا ، رونق ہونا ، آرائش و زیبائش ہونا ؛ عیش میں بسر ہونا .

دائِرَہ پَھیلْنا

حدود وسیع ہونا، کسی چیز کا بڑھنا، اضافہ ہونا

آغوش پَھیلْنا

گود میں لینے کے لیے دونوں ہاتھ بڑھانا

آوازَہ پَھیلْنا

شہرت ہونا، دھوم مچنا.

فَساد پَھیلنا

خرابی پھیلنا، جھگڑا ہونا

دامَن پَھیلنا

دامن پھیلانا کا لازم

بادَل پَھیلْنا

بادل گھرنا ، بادل چھانا

صَدا پَھیلنا

ہر طرف آواز جانا ، آواز منتشر ہونا ، آواز گونجنا ؛ دور تک آواز پہنچنا یا پھیلنا.

گود پَھیلْنا

گود پھیلانا کا لازم، آغوش وا ہونا

وَبا پَھیلنا

وبا آنا، کسی متعدی بیماری کا پھوٹ پڑنا

ڈاکْٹَری پَھیلْنا

طِب جدید کا رواج پانا ، مقبول ہونا.

رَوشْنی پَھیلْنا

اُجالا ہو جانا، روشنی بڑھ جانا

دُھوپ پَھیلْنا

سورج کی روشنی تیز ہو جانا ، سورج کا چڑھنا.

اُداسی پَھیلْنا

بے رونقی اورسناٹا چھانا

ضَو پَھیلْنا

روشنی پھیلنا

ظُلْمَت پَھیلْنا

تاریکی زیادہ ہونا، تاریکی پھیلنا، سیاہی چھا جانا، سیاہی کا محیط ہونا، تاریکی بڑھنا

مَرَض پَھیلنا

کسی مرض کا عام ہو جانا

سَپِیدی پَھیلْنا

اُجالا ہونا ، صبح کی روشنی کا نمودار ہونا ؛ (کنایۃً) ترقی ہونا

شورِش پَھیلْنا

رک : شورش برپا ہونا .

شامَت پَھیلْنا

بد بختی كا چھاجانا ، نحوست طاری ہونا ۔

خُوشْبُو پَھیلنا

عمدہ بو کا دور تک پھیل جانا

نِگاہ پَھیلنا

نگاہ کا چاروں طرف پڑنا

دایِرَہ پَھیلْنا

حدود وسیع ہونا ، کسی چیز کا بڑھنا ، اضافہ ہونا.

رَنگ پَھیلْنا

اندازو اسلوب پیدا ہوجانا .

بِیوْنْت پَھیلنا

حساب ٹھیک بیٹھنا، پڑت کھانا ، اندازہ ٹھہرنا،

زَہْر پَھیلنا

زہر کا اثر جسم میں سرایت کرجانا

شُہْرَت پَھیلْنا

شہرت ہونا، شہرت بڑھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گود پَھیلْنا کے معانیدیکھیے

گود پَھیلْنا

god phailnaaगोद फैलना

محاورہ

مادہ: گود

گود پَھیلْنا کے اردو معانی

  • گود پھیلانا کا لازم، آغوش وا ہونا

गोद फैलना के हिंदी अर्थ

  • गोद फैलना का अकर्मक, गोद लेने के लिए दोनो हाथों का बढ़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گود پَھیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گود پَھیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone