تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گورکھ دھندا" کے متعقلہ نتائج

دَھنْدا

کاروبار ، مشغلہ .

دَھنْدا چَوپَٹ ہونا

رک : دھندا بند ہونا .

دَھنْدا بَنْد ہو جانا

کاروبار بند ہونا ، ذریعۂ آمدنی ختم ہونا .

دَھنْدالا

دلالہ ، کُٹنی .

دَھنْدا لَگْنا

یاد خُدا کرنا ، ذکرِ الٰہی میں مشغول ہونا .

دَھنْدا چَلْنا

ایک ڈگر پر کام جاری رہنا.

دَھنْدا اُٹھانا

ملازمت کرنا، روزی کمانا

دَھنْدا چَلانا

کام کرنا ، کمانا ، روپیہ پیدا کرنا .

دَھنْدا چھوڑْنا

لاتعلق ہونا .

دَھنْدا سَنبھالْنا

کام میں مشغول ہونا .

دَھنْدا چَلْتا کَرنا

تام جھام اُٹھانا ، بوریا بستر سمیٹنا ، چلتا بننا .

کالا دَھنْدا

ناجائز اور غیر قانونی کام

گُورک دَھنْدا

۔ (ھ) مذکر۔ ایک قسم کا قفل جس کا کھولنا مشکل ہوتا ہے۔ ۲۔ایک آلہ جس کے ایک طرف ایک دھاگا ایک رنگ کا دوسری طرف سے دوسرے رنگ کا نکلتا ہے۔ بچوں کا کھیل ہے۔ ۳۔کنا ہے اُس چیز سے جو انسان کو دقّت اور مشکل میں ڈالے پیچیدہ معاملہ۔ بکھیڑے کا کام۔ جھگڑا بکھیڑا۔

گَھر کا دَھنْدا

گھر کا کام کاج، امورِ خانگی، کاروبارِ خانہ داری

چَلْتا دَھنْدا کَرْنا

چل دینا ، بھاگ جانا ، رفو چکر ہونا .

گَھر بارْ کا دَھنْدا

۔خانہ داری کا کام۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں گورکھ دھندا کے معانیدیکھیے

گورکھ دھندا

gorakh-dhandaaगोरख-धंदा

اصل: ہندی

وزن : 2222

گورکھ دھندا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کالا بازاری، غیرقانونی کاروبار، جو صحیح نہ ہو، الجھا ہوا، پیچیدہ

شعر

English meaning of gorakh-dhandaa

Noun, Masculine

  • deceptive business, not transparent, intricate or complex affair, a labyrinthine matter, puzzle

गोरख-धंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काला-बाजारी, असंवैधानिक व्यावसाय, जिसमें पारदर्शिता न हो, जटिल और उलझा हुआ काम, उलझा हुआ काम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گورکھ دھندا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گورکھ دھندا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone