تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُبار آلُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُبار آلُود کے معانیدیکھیے
غُبار آلُود کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- گرد میں بھرا ہوا، خاک میں اٹا ہوا، دھندلا، غیر مصفّا، میلا
شعر
ہے فضائے چمن غبار آلود
ہم مکدر فضا کو روتے ہیں
گزرنا ہے مجھے کتنے غبار آلود رستوں سے
سو اپنی آنکھ میں تھوڑا سا پانی ساتھ رکھتا ہوں
نشاں دینا ہے میں نے کچھ غبار آلود سمتوں کا
کوئی کافی پرانا راز طشت از بام کرنا ہے
English meaning of Gubaar-aaluud
Persian, Arabic - Adjective
- covered with dust, dusty
ग़ुबार-आलूद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- धूल में भरा हुआ, धूलिधूसर, जिस पर धूल पड़ी हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُبار آلُود)
غُبار آلُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔