تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُڑَنْبا" کے متعقلہ نتائج

گُڑ اَنْبَہ

ایک قسم کا کھٹ مٹھا جسے گڑ اور آم کی کیریاں ملا کر پکاتے ہیں، قند یا شکر کے شیرے میں پکائی ہوئی کچّے آم کی قاشیں، گڑانبہ، گڑمبا، گرمبا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُڑَنْبا کے معانیدیکھیے

گُڑَنْبا

gu.Dambaaगुड़ंबा

نیز - گُڑَمْبا, گُڑَنْبَہ

وزن : 122

گُڑَنْبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قند کے شیرے میں پکائے کچے آم کے قتلے (بعض لوگ پکے آم کا بھی کا پکاتے ہیں) اور شیرے قدرے میدہ یا روا گھی میں بھون کو ملا دیتے ہیں .

English meaning of gu.Dambaa

Noun, Masculine

  • raw mangoes boiled with gur

गुड़ंबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुड़ के शीरे में पकाया गया कच्चा आम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُڑَنْبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُڑَنْبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone