تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُلِ تَسْبِیْح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ تَسْبِیْح کے معانیدیکھیے
وزن : 12221
موضوعات: پھول
گُلِ تَسْبِیْح کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- سوا گز تک اون٘چا ایک خود رو پودا جس پر رن٘گ برن٘گ کے پھول لگتے ہیں اور اس کے بیج مونگے کے مشابہ ہوتے ہیں لوگ اُن کی تسبیح بھی بناتے ہیں، دواء مستعمل
- تسبیح کا امام جو تمام دانوں کے اوپر دیا جاتا ہے
English meaning of gul-e-tasbiih
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a self planted plat with half yards height, it has colorful flowers and its seeds resembling corals used to making rosary
- the Imam of rosary which is put on the top of seeds
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُلِ تَسْبِیْح)
گُلِ تَسْبِیْح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔