تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل و بُلْبُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل و بُلْبُل کے معانیدیکھیے
گُل و بُلْبُل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پھول اور بلبل، مراد: عاشق و معشوق
شعر
سرو و قمری گل و بلبل ہیں اسی کے جلوے
آپ معشوق ہے وہ آپ ہے اپنا عاشق
بچائیں گے گل و بلبل کو دام گلچیں سے
جو کوئی پہنچے تو فصل بہار لیتے ہیں
گل و بلبل بہار میں دیکھا
ایک تجھ کو ہزار میں دیکھا
English meaning of gul-o-bulbul
Noun, Masculine
- flower and nightingale, means: lover and beloved
गुल-ओ-बुलबुल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- फूल और बुलबुल, अर्थात: प्रेमी-प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل و بُلْبُل)
گُل و بُلْبُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔