تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل پوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل پوش کے معانیدیکھیے
گُل پوش کے اردو معانی
صفت
- پھولوں سے لدا ہوا، پھولوں سے بھرا ہوا، پھولوں سے ڈھکا ہوا، پھولوں سے مزین، جسے پھولوں نے ڈھانپ لیا ہو
- ایسا لباس پہنے ہوئے جس پر پھول اور نقش و نگار یا پھول جیسے نشانات بنے ہوں
شعر
اب آنکھ کھلی اب ہوش آیا
بہکا سا جب گل پوش آیا
پھرتا ہے وہ گل پوش مرے دیدۂ تر میں
ہے شعلۂ جوالہ کی تصویر بھنور میں
وہ بہاروں کا سماں اور وہ گل پوش چمن
ایسے ماحول میں وہ دل ہی دکھانے آتے
English meaning of gul-posh
Adjective
- covered with flowers
- the one who is putting a kind of painted or printed dress
गुल-पोश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- फूलों से लदा हुआ, फूलों से भरा हुआ, फूलों से ढका हुआ
- ऐसा परिधान पहने हुए जिसपर फूल और चित्र बने हुए हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل پوش)
گُل پوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔