تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلال باڑا" کے متعقلہ نتائج

گُلال

سرخ رنگ کا سفوف جو ہولی کے تہوار پر ہندو ایک دوسرے پر چھڑکتے ہیں، یہ سفوف سنگھاڑے جَو یا چاول کے آٹے میں مجیٹھ یا مختلف قسم کے رنگ حل کرکے تیار کیا جاتا ہے

گُلالَہ

گھونگریالے بال

گُلال آلُودَہ

سرخ سفوف لگا ہوا، لال پاوڈر لگا ہوا

گُلالا

(مجازاً) پھول کا زیرہ.

گُلالی

مصوری میں استعمال ہونے والا لال رنگ کا پاوڈر، بکنی یا سفوف

گُلال بار

چوبی سراپردہ ہے جس کے مختلف حصے خرگاہ کی دیوار کی طرح چمڑے کے تسموں سے ایک دوسرے سے پیوستہ ہوتے ہیں، اس کو سفر میں لپیٹ کر لے جاتے ہیں، گلال بار سرخ کپڑے کی بنائی جاتی ہے اور جابجا فیتے ٹکے ہوتے ہیں

گُلالْٹین

۔مونث۔ وہ لالٹین جو قنات پر لگائی جاتی ہے۔

گُلالوں

گُلال اُڑْنا

سرخ رنگ کا سفوف چھڑکا جانا یا ہوا میں منتشر ہونا

گُلال چَشْم

سرخ آن٘کھوں والا

گُلال مَلْنا

گلال کا ہولی میں ایک دوسرے پر ملنا، ہولی منانے والوں کا ایک دوسرے کے چہرے پر سرخ سفوف ملنا

گُلال تُلْسِی

گُلال باڑی

وہ باغ شاہی جو شاہی محل سے ملحق ہو، وہ باغ جو مکان سے ملحق ہو

گُلال باڑا

گُلال اُڑانا

سرخ رنگ کا سفوف چھڑکنا یا پھین٘کنا

لال گُلال

انتہائی سرخ، بہت سرخ

تَسْبِیحِ گُلال

ایک بیحد خوشبودار پھول جس کی پنکھڑیاں خنجر سے مشابہ ہوتی ہیں درخت دو گزلمبا ہوتا ہے اور چار سال کے بعد پھول دیتا ہے اس سے تسبیح بناتے ہیں شاح سے ٹوٹنے کے بعد بھی ایک ہفتہ شاداب رہتا ہے

سَرپَرْ پَگْڑی نَہِیں گُلال ڈالْنے آیا

جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرے اس کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلال باڑا کے معانیدیکھیے

گُلال باڑا

gulaal-baa.Daaगुलाल-बाड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 12122

دیکھیے: گُلال باڑی

English meaning of gulaal-baa.Daa

Noun, Masculine

  • a royal pavilion (or place) for recreation, a garden adjoining a palace

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلال باڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلال باڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words