تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُلِسْتاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِسْتاں کے معانیدیکھیے
گُلِسْتاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
گلستان کا مخفف، باغ، گلزار، چمن، پھلواری، وہ جگہ جہاں پھلوں کی کثرت ہو
مثال - گلستاں میں طرح طرح کے پھول کھلے ہیں
- شیخ سعدی کی حکایتوں کا مجموعہ
شعر
برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
یوں مسکرائے جان سی کلیوں میں پڑ گئی
یوں لب کشا ہوئے کہ گلستاں بنا دیا
اس گلستاں میں بہت کلیاں مجھے تڑپا گئیں
کیوں لگی تھیں شاخ میں کیوں بے کھلے مرجھا گئیں
English meaning of gulistaa.n
Noun, Masculine
-
flower garden, rose garden, flower bed
Example - Gulistan mein tarah tarah ke phul khilte hain
- a celebrated Persian book in prose and verse, by Shaikh Saadi
गुलिस्ताँ के हिंदी अर्थ
گُلِسْتاں کے مترادفات
گُلِسْتاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُلِسْتاں)
گُلِسْتاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔