تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُلَّق" کے متعقلہ نتائج

گلّک

غُلَّک

روپیہ پیسہ رکھنے کا ظرف یا ڈبہ جو عموماً گول یا چوکور ہوتا ہے جس میں بِکری، ٹیکس یا نذرانے وغیرہ کی رقم جمع کرتے ہیں نیز وہ گڑھایا موکھا جو بچّے زمین یا دیوار میں پیسے جمع کرنے کے لیے بنا لیتے ہیں، گولک، گُلّک

غُلَّک میں دَھْرنا

جمع کرنا ، چھپا کر رکھنا ، اپنے پاس رکھنا ، جیب میں رکھنا .

غُلَّق

بندی وغیرہ رکھنے کا ظرف ، غلّک ، غلہ .

غُلَّق میں دَھرْنا

جمع کرنا ، چھپا کر رکھنا .

گِلَّڑ

گلے کی ایک بیماری جس میں گردن کی جگہ بہت پھول کر باہر لٹک جاتی ہے ، گھین٘گا.

دَھر غُلَّک

اپنے قبضے میں آیا ہوا (مال) ، اپنے پاس جیت کر جمع شدہ (رقم) ، لالچ کا ستیا ناس ، ہم تو سمجھے تھے دھر غُلّک ہیں یہاں ہاتھ پنجے جھاڑ کر پیچھے پڑے .

گِیلی لکڑی

قابل اصلاح جس کی عادات پختہ نہ ہوئی ہوں اور اسے حسبِ منشا راستے پر لگایا جاسکتا ہے

غَلَّہ خیز

زیادہ ، غلّہ پیدا کرنے والا . بکثرت اناج اُگانے والا .

غَلُولَہ کَرنا

گروہ یا غول بنانا ، اکٹھا ہونا .

غُلیل کا پَھٹَک٘نا

غلیل کے درمیان میں لگا ہوا چمڑا یا موٹا کپڑا جس میں غلّہ رکھ کر چلاتے ہیں.

گِیلی لَکڑْی سِیدھی ہو سَکتی ہے

بچّے کی تربیت ممکن ہے

غَلَّہ خانَہ

اناج گھر، کٹھلا، مال گودام

دَھر غُلَّق میں

کنجوسی کے سبب یا غیر ضروری بچت کے خیال سے چیزیں سینت سینت کر رکھنے کے لئے بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں غُلَّق کے معانیدیکھیے

غُلَّق

Gullaqग़ुल्लक़

اصل: فارسی

وزن : 22

غُلَّق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بندی وغیرہ رکھنے کا ظرف ، غلّک ، غلہ .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غُلَّک

روپیہ پیسہ رکھنے کا ظرف یا ڈبہ جو عموماً گول یا چوکور ہوتا ہے جس میں بِکری، ٹیکس یا نذرانے وغیرہ کی رقم جمع کرتے ہیں نیز وہ گڑھایا موکھا جو بچّے زمین یا دیوار میں پیسے جمع کرنے کے لیے بنا لیتے ہیں، گولک، گُلّک

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Gullaq

Noun, Feminine

  • a jar used as a till or save-all, a piggy-bank

ग़ुल्लक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = गुल्लक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُلَّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُلَّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone