تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُناہ آلُود" کے متعقلہ نتائج

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

روباہ خَصْلَت

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

سَگِ خَصْلَت

پاک خَصْلَت

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُناہ آلُود کے معانیدیکھیے

گُناہ آلُود

gunaah-aaluudगुनाह-आलूद

اصل: فارسی

وزن : 121221

گُناہ آلُود کے اردو معانی

صفت

  • گناہوں سے پُر

English meaning of gunaah-aaluud

Adjective

  • full of sins

गुनाह-आलूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पापों से भरा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُناہ آلُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُناہ آلُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone