تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُن٘جان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُن٘جان کے معانیدیکھیے
گُن٘جان کے اردو معانی
صفت
- گھنا، شاخ در شاخ، بھرابھرا، گھچ پچ
- پرہجوم، کثیر التعداد، گھنا یا گھنی
- (ڈاڑھی مونچھ وغیرہ) جس میں گھنے بال ہوں
- (علاقہ یا بستی وغیرہ) جہاں آبادی زیادہ ہو اور مکانات قریب قریب واقع ہوں (آبادی)
شعر
شہروں کے سارے جنگل گنجان ہو گئے ہیں
پھر لوگ میرے اندر سنسان ہو گئے ہیں
English meaning of gunjaan
गुंजान के हिंदी अर्थ
گُن٘جان کے مترادفات
گُن٘جان کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُن٘جان)
گُن٘جان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔