تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرُو بِنا گَت نَہِیں اَور شاہ بِنا پَت نَہیں" کے متعقلہ نتائج

jamb

کواڑ یا کھڑکی کا بازو

جُنْباں

جنبش دینے والا، جنبش کرنے والا، جیسے سِلسلہ جنباں

ذَن٘ب

ناجائز کام، گناہ، معصیت، جرم

جَنْبَہ دَارِی

طرف داری، حمایت

جَں٘بَہ کَش

طرف دار، حمایتی

جَں٘بَہ دار

طرفداری ، حمایتی.

جَں٘بَہ دارانَہ

جن٘بہ داری کا ؛ جانب داری کرتے ہوئے ، حمایت لیتے ہوئے.

جَمْبُو طَیّارَہ

بہت بڑا جدید ہوائی جہاز ، جدید قسم کا دیو ہیکل ہوائی جہاز .

جَنْبَہ داری کَرنا

حمایت دینا، طرفداری کرنا

جَں٘بَہ داری

طرفداری ، حمایت .

جَمْبُو دِیپ

(ہندو) کوہ میرو کے گردا گرد واقع سات براعظموں یا بڑے جزیروں میں سے ایک کا نام

جَنْبْڑی

رک : جبڑی .

جَمْبُو جیٹ

بہت بڑا جدید ہوائی جہاز ، جدید قسم کا دیو ہیکل ہوائی جہاز .

جُنبَندَہ

ہلنے والا.

جنبشیں

movements, trembling, gestures

جُنْبِش دینا

ہلانا، حرکت دینا، جھنجھوڑنا

جُن٘بِش

حرکت، ہلنا جلنا

زَُعْم بے جا ہونا

غرور ہونا، گھمنڈ ہونا

جَمْع بَنْدی مُجَوَّزَہ

تشخیص یا تجویز جمع بندی، وہ جمع بندی جس کی تشخیص کی گئی ہو، مشخصہ جمع بندی

جَنْبْوَہ

رک : جنبیہ.

جُن٘بِش ہونا

ہلنا، حرکت کرنا

جُن٘بِشِ کام و دَہَن

تالو اور من٘ھ کی حرکت

jumbled

بے تَرتِیب

جُن٘بِش کھانا

چکر کھانا، حرکت کرنا، ہلنا

زَن٘بِیل باف

زنبیل بنانے والا

جُنْبِیدَہ

हिला हुआ, जुंबिश खाया हुआ।

زَن٘بَق

ایک بہت خوشبودار سفید پُھول جو دھتورے کے پُھول کے مُشابہ ہوتا ہے اور شعرا اسے محبوب کی ناک سے تشبیہ دیتے ہیں

جُن٘بِش نَہ کَرْنا

اپنی جگہ سے نہ ٹلنا، نہ ٹلنا، جم کر رہ جانا

جُن٘بِش نَہ کھانا

جن٘بش نہ کرنا، حرکت نہ کرنا، دور نہ ہونا، کم نہ ہونا

جام بَکَف

جام ہاتھ میں لیے ہوئے، گلاس ہاتھ میں لے کر

زَن٘بِیل بافی

ٹوکری بنانے کا کام ، جھولی بنانے کا کام یا پیشہ ۔

جَن٘بُود

(بان٘ک) جمدھر کا اسم مصغّر ، شیر کے ناخن کی شکل کا دو دھارا خنجر ، جنبیہ ، جھمبیہ

جَم بَزْم

جمشید کی طرح محفل برپا کرنے والا .

جَں٘بَہ لینا

حمایت کرنا ، طرتف داری کرنا.

jumbo

عظیم الجثہ چیز

جامَہ بافی

کپڑا بننا ، کپڑے بننے کا کام یا فن .

جَمْع بَنْدِی تَشْخِیْص

سالانہ محصول کا تخمینہ

jumble

اَنگار

jamboree

بین الاقوامی اجتماع

zombie

اَحْمَق

جُنْبِشِ نَظَر

نگاہ کی حرکت

جَمْبُو

ایک افسانوی دریا کا نام ؛ زمین کے بڑے حصوں میں سے ایک حصے کا نام .

جُن٘بِشِ زَبان

زبان کی حرکت

جَمْبالا

جنس کیوڑہ، کاوی کا پودا، جو خوشبودار ہوتا ہے

جَمْبِیا

(بان٘ک) شیر کے ناخن کی شکل کا دو دھارا خنجر جو پہلو میں بان٘دھا جاتا ہے

جَمْبِھیری

جمبھیر سے منسوب، ایک قسم کا بڑا نیبو، کَٹارے کا درخت اور اس کا پھل، ایک اور درخت جس کے پتے تلسی کی طرح ہوتے ہیں

جَنْبَہ

(عربی میں جنبت بالفتح بیگانگی، کنارہ، گوشہ نشینی، وبفتح اول ودوم پہلو، یہ لفظ فارسی میں بفتح اول ودوم بمعنی پہلو مستعمل ہے، اردو میں جنبہ ہوگیا۔ تلفظ جَمبَہ) مذکر۔ حمایت

زَن٘با

ایک ساگ عراق میں کثرت سے پیدا ہوتا ہے، اس کو گرمی کے موسم میں بوتے ہیں، جاڑوں کے شروع میں پُھوٹتا ہے، سخت جاڑے کے وقت کھاتے ہیں، بہت تیز اور تند ہوتا ہے

جَمْع بَاْقِیْ

حساب کتاب، ادائی اور بقایا، ادائی مال گزاری اور بقایا

جَمْع بَنْدی مُفَصَّل

جس سال کسی گاؤں کے نقشہ جات چار سالہ مرتب ہوں اس سال جمع بندی میں ہر نمبر کھیت کا اندراج مکمل ہونا چاہیے ایسی جمع بندی کو جمع بندی مفصل کہتے ہیں

جامبُو

the fruit of jambu tree, roseapple

جَمْبِیَہ

(بان٘ک) شیر کے ناخن کی شکل کا دو دھارا خنجر جو پہلو میں بان٘دھا جاتا ہے

جَنْبِیَہ

(بان٘ک) شیر کے ناخن کی شکل کا دو دھارا خنجر جو پہلو میں بان٘دھا جاتا ہے

جَن٘بی

جنب (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو کا ، بغل کا.

jumbuck

بول چال: آسٹر بھیڑ یا بھیڑا۔.

jambolan

جيمبولن

jambalaya

جھینگے، مرغی کی بوٹیاں وغیرہ ملا کر پکائے ہوئے چاول۔.

جَمْبَر

(مجازاً) کا سۂ سر ، کھوپڑی .

جُن٘بِش میں آنا

جوش میں آںا، چست ہونا، تیز ہونا

جام بَھرْنا

گلاس بانی یا شراب وغیرہ سے لبریز کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرُو بِنا گَت نَہِیں اَور شاہ بِنا پَت نَہیں کے معانیدیکھیے

گُرُو بِنا گَت نَہِیں اَور شاہ بِنا پَت نَہیں

guruu binaa gat nahii.n aur shaah binaa pat nahii.nगुरू बिना गत नहीं और शाह बिना पत नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گُرُو بِنا گَت نَہِیں اَور شاہ بِنا پَت نَہیں کے اردو معانی

  • کوئی قابلیت اَور ہنر کے بغیر کامل نہیں ہو سکتا اور عزت و جاہ کے بغیر کوئی بادشاہ نہیں بن سکتا

Urdu meaning of guruu binaa gat nahii.n aur shaah binaa pat nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii qaabiliiyat aur hunar ke bagair kaamil nahii.n ho saktaa aur izzat-o-jaah ke bagair ko.ii baadashaah nahii.n bin saktaa

गुरू बिना गत नहीं और शाह बिना पत नहीं के हिंदी अर्थ

  • कीई योग्यता और कौशल के बिना पूर्ण नहीं हो सकता और गरिमा के बिना कोई बादशाब नहीं बन सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

jamb

کواڑ یا کھڑکی کا بازو

جُنْباں

جنبش دینے والا، جنبش کرنے والا، جیسے سِلسلہ جنباں

ذَن٘ب

ناجائز کام، گناہ، معصیت، جرم

جَنْبَہ دَارِی

طرف داری، حمایت

جَں٘بَہ کَش

طرف دار، حمایتی

جَں٘بَہ دار

طرفداری ، حمایتی.

جَں٘بَہ دارانَہ

جن٘بہ داری کا ؛ جانب داری کرتے ہوئے ، حمایت لیتے ہوئے.

جَمْبُو طَیّارَہ

بہت بڑا جدید ہوائی جہاز ، جدید قسم کا دیو ہیکل ہوائی جہاز .

جَنْبَہ داری کَرنا

حمایت دینا، طرفداری کرنا

جَں٘بَہ داری

طرفداری ، حمایت .

جَمْبُو دِیپ

(ہندو) کوہ میرو کے گردا گرد واقع سات براعظموں یا بڑے جزیروں میں سے ایک کا نام

جَنْبْڑی

رک : جبڑی .

جَمْبُو جیٹ

بہت بڑا جدید ہوائی جہاز ، جدید قسم کا دیو ہیکل ہوائی جہاز .

جُنبَندَہ

ہلنے والا.

جنبشیں

movements, trembling, gestures

جُنْبِش دینا

ہلانا، حرکت دینا، جھنجھوڑنا

جُن٘بِش

حرکت، ہلنا جلنا

زَُعْم بے جا ہونا

غرور ہونا، گھمنڈ ہونا

جَمْع بَنْدی مُجَوَّزَہ

تشخیص یا تجویز جمع بندی، وہ جمع بندی جس کی تشخیص کی گئی ہو، مشخصہ جمع بندی

جَنْبْوَہ

رک : جنبیہ.

جُن٘بِش ہونا

ہلنا، حرکت کرنا

جُن٘بِشِ کام و دَہَن

تالو اور من٘ھ کی حرکت

jumbled

بے تَرتِیب

جُن٘بِش کھانا

چکر کھانا، حرکت کرنا، ہلنا

زَن٘بِیل باف

زنبیل بنانے والا

جُنْبِیدَہ

हिला हुआ, जुंबिश खाया हुआ।

زَن٘بَق

ایک بہت خوشبودار سفید پُھول جو دھتورے کے پُھول کے مُشابہ ہوتا ہے اور شعرا اسے محبوب کی ناک سے تشبیہ دیتے ہیں

جُن٘بِش نَہ کَرْنا

اپنی جگہ سے نہ ٹلنا، نہ ٹلنا، جم کر رہ جانا

جُن٘بِش نَہ کھانا

جن٘بش نہ کرنا، حرکت نہ کرنا، دور نہ ہونا، کم نہ ہونا

جام بَکَف

جام ہاتھ میں لیے ہوئے، گلاس ہاتھ میں لے کر

زَن٘بِیل بافی

ٹوکری بنانے کا کام ، جھولی بنانے کا کام یا پیشہ ۔

جَن٘بُود

(بان٘ک) جمدھر کا اسم مصغّر ، شیر کے ناخن کی شکل کا دو دھارا خنجر ، جنبیہ ، جھمبیہ

جَم بَزْم

جمشید کی طرح محفل برپا کرنے والا .

جَں٘بَہ لینا

حمایت کرنا ، طرتف داری کرنا.

jumbo

عظیم الجثہ چیز

جامَہ بافی

کپڑا بننا ، کپڑے بننے کا کام یا فن .

جَمْع بَنْدِی تَشْخِیْص

سالانہ محصول کا تخمینہ

jumble

اَنگار

jamboree

بین الاقوامی اجتماع

zombie

اَحْمَق

جُنْبِشِ نَظَر

نگاہ کی حرکت

جَمْبُو

ایک افسانوی دریا کا نام ؛ زمین کے بڑے حصوں میں سے ایک حصے کا نام .

جُن٘بِشِ زَبان

زبان کی حرکت

جَمْبالا

جنس کیوڑہ، کاوی کا پودا، جو خوشبودار ہوتا ہے

جَمْبِیا

(بان٘ک) شیر کے ناخن کی شکل کا دو دھارا خنجر جو پہلو میں بان٘دھا جاتا ہے

جَمْبِھیری

جمبھیر سے منسوب، ایک قسم کا بڑا نیبو، کَٹارے کا درخت اور اس کا پھل، ایک اور درخت جس کے پتے تلسی کی طرح ہوتے ہیں

جَنْبَہ

(عربی میں جنبت بالفتح بیگانگی، کنارہ، گوشہ نشینی، وبفتح اول ودوم پہلو، یہ لفظ فارسی میں بفتح اول ودوم بمعنی پہلو مستعمل ہے، اردو میں جنبہ ہوگیا۔ تلفظ جَمبَہ) مذکر۔ حمایت

زَن٘با

ایک ساگ عراق میں کثرت سے پیدا ہوتا ہے، اس کو گرمی کے موسم میں بوتے ہیں، جاڑوں کے شروع میں پُھوٹتا ہے، سخت جاڑے کے وقت کھاتے ہیں، بہت تیز اور تند ہوتا ہے

جَمْع بَاْقِیْ

حساب کتاب، ادائی اور بقایا، ادائی مال گزاری اور بقایا

جَمْع بَنْدی مُفَصَّل

جس سال کسی گاؤں کے نقشہ جات چار سالہ مرتب ہوں اس سال جمع بندی میں ہر نمبر کھیت کا اندراج مکمل ہونا چاہیے ایسی جمع بندی کو جمع بندی مفصل کہتے ہیں

جامبُو

the fruit of jambu tree, roseapple

جَمْبِیَہ

(بان٘ک) شیر کے ناخن کی شکل کا دو دھارا خنجر جو پہلو میں بان٘دھا جاتا ہے

جَنْبِیَہ

(بان٘ک) شیر کے ناخن کی شکل کا دو دھارا خنجر جو پہلو میں بان٘دھا جاتا ہے

جَن٘بی

جنب (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو کا ، بغل کا.

jumbuck

بول چال: آسٹر بھیڑ یا بھیڑا۔.

jambolan

جيمبولن

jambalaya

جھینگے، مرغی کی بوٹیاں وغیرہ ملا کر پکائے ہوئے چاول۔.

جَمْبَر

(مجازاً) کا سۂ سر ، کھوپڑی .

جُن٘بِش میں آنا

جوش میں آںا، چست ہونا، تیز ہونا

جام بَھرْنا

گلاس بانی یا شراب وغیرہ سے لبریز کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرُو بِنا گَت نَہِیں اَور شاہ بِنا پَت نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرُو بِنا گَت نَہِیں اَور شاہ بِنا پَت نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone