تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُسْل خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُسْل خانَہ کے معانیدیکھیے
غُسْل خانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- نہانے کی جگہ، نہلانے کی جگہ، نہانے کا کمرہ حمام، (باتھ روم)
- مغلیہ عہد میں باشاہ کا وہ خصوصی کمرہ جہاں خاص معتمد ہی صلاح و مشورہ کے لیے بلائے جاتے تھے
شعر
گھاٹ پر تلوار کے نہلائیو میت مری
کشتۂ ابرو ہوں میں کیا غسل خانہ چاہئے
English meaning of Gusl-KHaana
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular
- bath room, washroom
- In the Mughal era, the special room of Bashah where special and loyal people called for consultation etc.
ग़ुस्ल-ख़ाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- नहाने-धोने का कमरा या कोठरी, नहलाने की जगह, नहाने का स्थान, स्नानागार, स्नानगृह, (बाथरूम )
- मुग़ल काल में बाशाह का वो विशेष कमरा जहाँ विशेष विश्वास पात्र ही परामर्श आदि के लिए बुलाए जाते थे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُسْل خانَہ)
غُسْل خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔