تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُسْتاخی مَعاف" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُسْتاخی مَعاف کے معانیدیکھیے

گُسْتاخی مَعاف

gustaaKHii-ma'aafगुस्ताख़ी-मा'फ़

اصل: فارسی

وزن : 222121

گُسْتاخی مَعاف کے اردو معانی

 

  • خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

English meaning of gustaaKHii-ma'aaf

 

  • pardon (my) rudeness, excuse me

गुस्ताख़ी-मा'फ़ के हिंदी अर्थ

 

  • मुझे माफ़ करें, क्षमा करें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُسْتاخی مَعاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُسْتاخی مَعاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone