اردو، انگلش اور ہندی میں گتھم گتھا کے معانیدیکھیے
گتھم گتھا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غٹ پٹ، گشتم گشا، الجھاؤ، لڑائی، لڑائی میں لپٹ جانا
شعر
آخر میں خیرات بٹی تو سارے گتھم گتھا تھے
میں نے پیچھے بیٹھے بیٹھے جو دل چاہا باندھ لیا
English meaning of guttham-gutthaa
गुत्थम-गुत्था के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گتھم گتھا)
گتھم گتھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔