تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گونگا بَہْرَہ" کے متعقلہ نتائج

گُونگا

وہ شخص جو قوت گویائی سے محروم ہو، وہ شخص جو بولنے سے معذور ہو، وہ جو زبان سے بول نہ سکے

گُونگا پَن

گونگا ہونے کی حالت

گونگا بَہْرَہ

وہ شخص جو نہ سن سکے اور نہ بول سکے، سننے اور بولنے سے معذور شخص

گونگائی

گونگا ہونا

گُونگا ہونا

بولنے سے معزور ہونا ، گویائی سے محروم ہو جانا ، بول نہ سکنا خاموش ہو جانا.

گُونگا کَرنا

خاموش کرنا ، چُپ کرنا.

گُونگا بَنْنا

گونگا بنانا (رک) کا لازم ، خاموش ہو جانا ، چپکا رہنا.

گُونگا بَنانا

خاموش کردینا ، چُپ کرا دینا.

گُونگا ہو جانا

بولنے سے معزور ہونا ، گویائی سے محروم ہو جانا ، بول نہ سکنا خاموش ہو جانا.

گُونگا بَن جانا

گونگا بنانا (رک) کا لازم ، خاموش ہو جانا ، چپکا رہنا.

غُوں غاں

دودھ پیتے بچوں کی ہنکار یا بولی، غوغاں

گونگے کا اشارہ گونگا ہی سمجھے

ہرجنس اپنی ہی جنس سے خوب میل کھاتی ہے

بولْتا چاکَر آقا کے سامْنے گُونْگا

بہت تیز قسم کا آدمی بھی حاکم کے سامنے بھیگی بلی بن جاتا ہے

کان گُونگا اَور ایک بَہْرا

(کسی کی طرف سے) بالکل بے خبر ہو ہوجانا، مطلق التفات نہ کرنا.

گالی دینے سے گُونگا بولے

بُری بات کی کسی کو سہار نہیں ہوتی اس لیے جواب دینے پر مجبور ہو جاتا ہے.

گُونگی جورُو بَھلی، گُونگا ناریَل نَہ بَھلا

گونگی بیوی اچھی ہے مگر بے آواز حقّہ نہیں اچھا جس میں سے گُڑ گُڑ کی آواز نہ نکلے، یعنی کسی کام کا نہیں

بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا

عیار شخص دوسروں کو تو دھوکہ دے سکتا ہے لیکن حسابی آدمی سے اس کی نہیں چلتی

اردو، انگلش اور ہندی میں گونگا بَہْرَہ کے معانیدیکھیے

گونگا بَہْرَہ

guu.ngaa-bahraaगूँगा-बहरा

وزن : 2222

گونگا بَہْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو نہ سن سکے اور نہ بول سکے، سننے اور بولنے سے معذور شخص

English meaning of guu.ngaa-bahraa

Noun, Masculine

  • dumb and deaf

गूँगा-बहरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जो न सुन सके और न बोल सके, बोलने-सुनने में असमर्थ व्यक्ति, मूक-बधिर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گونگا بَہْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گونگا بَہْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone