تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوزِ شُتُر زَمِین کا نَہ آسْمان کا" کے متعقلہ نتائج

گوزِ شُتُر زَمِین کا نَہ آسْمان کا

بے تُکی بات ہے، نہ یہاں کا نہ وہاں کا

زَمِین کا نَہ آسْمان کا

نہ اِدھر کا نہ اُدھر کا ، بے کار ، لغو ۔

اُونْٹ کا پاد نَہ زَمِین کا نَہ آسْمان کا

غیر سنجیدہ شخص یا بیوقوف کی بات کا کوئی اثر نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں گوزِ شُتُر زَمِین کا نَہ آسْمان کا کے معانیدیکھیے

گوزِ شُتُر زَمِین کا نَہ آسْمان کا

goz-e-shutur zamiin kaa na aasmaan kaaगोज़-ए-शुतुर ज़मीन का न आसमान का

نیز - گوزِ شُتُر نہ زَمِین کا نَہ آسْمان کا

ضرب المثل

گوزِ شُتُر زَمِین کا نَہ آسْمان کا کے اردو معانی

  • بے تُکی بات ہے، نہ یہاں کا نہ وہاں کا
  • ایسی چیز یا ایسا کام جس سے کوئی مطلب حل نہ ہو
  • نکمے آدمی کے لئے بھی کہتے ہیں

गोज़-ए-शुतुर ज़मीन का न आसमान का के हिंदी अर्थ

  • बेतुकी बात तो बेतुकी है, न इधर की, न उधर की
  • ऐसी वस्तु या ऐसा काम जिस से कोई मतलब हल न हो
  • निकम्मे आदमी के लिए भी कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوزِ شُتُر زَمِین کا نَہ آسْمان کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوزِ شُتُر زَمِین کا نَہ آسْمان کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words