تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہادی" کے متعقلہ نتائج

قائِد

آگے کی طرف کھینچنے والا، قیادت کرنے والا

قائِدانَہ

قائد کی طرح، رہنما جیسا، قیادت کا

قائِدِین

حاکم، رستہ دکھلانے والے

قائِدِ اَعْظَم

سب سے بڑا رہنما

قائِدِ حِزْب اِخْتِلاف

(سیاست) پارلیمنٹ یا اسمبلی میں مخالف پارٹی کا سربراہ، اپوزیشن لیڈر

مَزارِ قائِد

بَہ فَیضِ قائِد اَعْظَم

اردو، انگلش اور ہندی میں ہادی کے معانیدیکھیے

ہادی

haadiiहादी

اصل: عربی

وزن : 22

ہادی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آگے رہنے والا ؛ ہدایت دینے والا ، پیشوا ، پیر و مرشد ، رہبر ، رہنما
  • ۔(ع) صفت۔ رہنما ۔ پیشوا۔ ہدایت کرنے والا۔
  • ایک قسم کا پتھر جس کا رنگ تلی جیسا ہوتا ہے اوربعض روایات کے مطابق اس کے رکھنے والے پر کتا نہیں بھونکتا ۔
  • رستہ دکھانے والا ؛ (خصوصاً) وہ شخص جو سیاحوں کو کسی مقام یا علاقے کی سیر کرائے (انگ : Guide) ۔
  • آج گائڈ (ہادی) کے انتظار میں دن کا بڑا حصہ صرف ہوا ۔
  • اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ۔
  • پیغمبر ، نبی ؛ مراد : رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم کی ذات بابرکت
  • (کنا یتہ) کسی ادارے کا منتظم اعلیٰ ، سربراہ ۔
  • امن و آرام پسند کرنے والا ؛ گردن ؛ نیزے یا تیر کا پھل ، پیکان تیر ؛ وہ بیل جو گاہنے کے فرش کے بیچ میں ہوتا ہے اور غلہ صاف کرتے وقت دوسرے بیل اس کے اطراف میں چلتے ہیں ؛ لاٹھی ؛ شیر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حادی

حدی کا گانے والا، حدی خواں

ہادی

آگے رہنے والا ؛ ہدایت دینے والا ، پیشوا ، پیر و مرشد ، رہبر ، رہنما

شعر

English meaning of haadii

Noun, Masculine

  • a spleen-colored stone and according to some traditions a dog does not bark at its holder.
  • a director, leader, guide
  • director
  • head of religious order

Adjective

  • leader, guide, mentor

हादी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मार्गदर्शन करने वाला, रहनुमा, पेशवा
  • मार्ग-दर्शक, हिदायत करने अर्थात् उपदेश देनेवाला
  • हिदायत करने अर्थात् उपदेश देनेवाला
  • पथप्रदर्शक, रास्ता दिखानेवाला, नेता, लीडर।।

विशेषण

  • पथप्रदर्शक, रास्ता दिखानेवाला, नेता, लीडर।।

ہادی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone