تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاصِلِ تَقْسِیْم" کے متعقلہ نتائج

تَقْسِیم

بٹوارہ، قسمت، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، بانٹنا

تَق٘صِیم

رک : تقسیم .

تَقْسِیم نامَہ

وہ تحریر یا دستاویز یا اقرار نامہ جس کے ذریعے جائداد حصہ داروں میں بانْٹی جاسکے، بٹوارے کی لکھت، نوشتۂ تقسیم

تَقْسِیمِ کار

اہلیت اور صلاحیت کے لحاظ سے افراد میں کام بانٹنا، مختلف افراد یا گروہوں کو مختلف کاموں یا ایک ہی کام کے مختلف حصوں کی تفویض

تَقْسِیم عَیش و غَم

تَقسِیمِ مُلک

تَقْسِیم کَرْنا

بانْٹنا، حصہ لگانا

تَقْسِیمی

تقسیم (رک) سے منسوب تقسیم کرنے والا.

خَسْرَہ تَقْسِیم

خسرے کی وہ شِق کا کِتاب جس کے ذریعے مطلوبہ زمین کے حِصّوں کی تقسیم کی جائے.

ذَیلِی تَقْسِیم

نِیچے کی تقسیم، کمتر درجے کی تقسیم، تقسیم در تقسیم، تقسیم مزید

حاصِلِ تَقْسِیْم

(ریاضی) وہ عدد جو مقسوم کو مقسوم علیہ پر تقیسم کرنے سے حاصل ہو، خارج قسمت

جَتّھوں میں تَقْسِیم کَرنا

گروہ بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں حاصِلِ تَقْسِیْم کے معانیدیکھیے

حاصِلِ تَقْسِیْم

haasil-e-taqsiimहासिल-ए-तक़सीम

اصل: عربی

وزن : 212221

موضوعات: ریاضی ریاضی

حاصِلِ تَقْسِیْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ریاضی) وہ عدد جو مقسوم کو مقسوم علیہ پر تقیسم کرنے سے حاصل ہو، خارج قسمت

English meaning of haasil-e-taqsiim

Noun, Masculine

  • the result of division, the quotient

हासिल-ए-तक़सीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ी संख्या को छोटी संख्या में भाग देने से प्राप्त संख्या, लब्धांक, भजनफल, भागफल, लब्धि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاصِلِ تَقْسِیْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاصِلِ تَقْسِیْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone