تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ مَلوانا" کے متعقلہ نتائج

مَلْوانا

ملنا کا متعدی المتعدی، مالش کروانا، صاف کروانا، پائمال کرانا، صیقل کرانا، مسلوانا، کچلوانا

پیٹ مَلْوانا

پیٹ کی مالش کرانا، ناف یا نلوں کے ٹل جانے سے جو تکلیف ہو گئی ہو اس کی اصلاح کرانا

مِسّی مَلْوانا

۔مِسّی ملنا کا متعدی۔

تیل مَلْوانا

زمانۂ جاہلیت میں دستور تھا کہ کوئی شخص جب کسی بات سے منکر ہوتا تو اپنی صداقت کے لیے جلتے تیل میں ہاتھ ڈال دیتا اور کہتا کہ اگر میں سچا ہوں تو کوئی آنچ نہ آئے گی بعض اوقات چور کو بھی اس طرح آزمایا کرتے ، سخت قسم کھانا.

تَلْووں سے آنکھیں مَلْوانا

رک : تلووں سے آن٘کھیں ملنا جس کا یہ متعدی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ مَلوانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ مَلوانا

haath malvaanaaहाथ मलवाना

محاورہ

مادہ: ہاتھ

ہاتھ مَلوانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ہاتھ کی مالش کروانا ، ہاتھ پر تیل وغیرہ ملوانا
  • افسوس پر مجبور کردینا ، ناگوار حالات پیدا کرنا ، ملول کرنا ۔

हाथ मलवाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • अफ़सोस पर मजबूर करदेना, नागवार हालात पैदा करना, मलूल करना
  • हाथ की मालिश करवाना, हाथ पर तेल वग़ैरा मिलवाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ مَلوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ مَلوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone