تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ میں ہُنَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

شَغْل

شَغْل میلَہ

کھیل تماشا

شَغْلی

(نفسیات) ملازمتی، روزگار سے متعلق تجرباتی، بلحاظ پیشہ

شَغْل میں رَہنا

کسی کام میں مشغول ہونا

شَغْلی سِلْسِلَہ

(نفسیات) ملازمتی، روزگار سے متعلق؛ تجرباتی، بلحاظ پیشہ

شَغْل کَرنا

تفریح طبع کے لیے کوئی کام اختیار کرنا، بے کاری کے خیال سے کوئی مشغلہ اپنانا، دل بہلانا

شَغْل فَرمانا

شغل کرنا، مشغلہ اختیار کرنا

شَغْل فَرمائیں

کوئی کھانے پینے کی چیز پیش کرنے پر یا کسی کو گانے کی درخواست کرنے پر کہتے ہیں

شَغْل بہتَر ہے عِشْق بازِی کا، کیا حَقِیقِی و کیا مَجازِی کا

عشق کرنا بہت اچھا ہے، چاہے وہ کسی قسم کا ہو

شَغْلِ بے کاری

وہ کام جو محض وقت گزاری کے لیے کیا جائے

بے شَغْل

بے روزگار، بے کار، فضول

ذِکْر و شَغْل

اللہ کی یاد اور حمد و ثنا اور اس کی ذات و صفات کا تصور، تسبیح و مناجات و مراقبہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ میں ہُنَر ہونا کے معانیدیکھیے

ہاتھ میں ہُنَر ہونا

haath me.n hunar honaaहाथ में हुनर होना

محاورہ

ہاتھ میں ہُنَر ہونا کے اردو معانی

  • ہاتھ میں جوہر ہونا، ہنر مند ہونا، کسی پیشے یا دست کاری وغیرہ سے واقف ہونا

English meaning of haath me.n hunar honaa

  • be a skilled workman

हाथ में हुनर होना के हिंदी अर्थ

  • हाथ में जोहर होना, हुनर-मंद होना, किसी पेशे या हस्तशिल्प वग़ैरा जानना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ میں ہُنَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ میں ہُنَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone